نتائج تلاش

  1. زینب

    ***funny Cards***

    عمران بھائی کیسے ہیں کہاں ہیں اپ تو لاپتہ ہی ہو گئے ہیں
  2. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آٹا لینے۔۔۔چلو گے:chalo:
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    لو بھائی جی کو م+م کی کہانی ہی کوئی نہیں پتا بھائی جی رکیں میں دیتی ہون‌لنک ایک ہم ہیں شک کر کر کے تھک گئے پر کوی فیدہ نہیں ہوا۔۔۔چلیں آپ ٹرئی کریں[
  4. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ظفری ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی سے رابطہ کرو فلحال تو وہی ہے ناسا میں ہمارے جاننے والوں‌میں سے:inlove:
  5. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہاہاہا ارے تم بھی ہو یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔تمہیں چین نہیں ہے لگتا ہے اب تم بریانی کھا کے ہی جان چھوڑو گے
  6. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    میں اس کشتی میں کی کر رہی ہوں‌۔۔آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ وہ نا میں آپ بھایئوں‌کا صلاح مشورہ دینے آئی ہوں‌ اور ساتھ میں حوصلہ بڑھانے بھی:laugh1:
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    تم میرے لیے نیچے جا کے چکن لے آؤ مجھے بریانی پکانی ہے جلدی سے شاباش میرا بھائی
  8. زینب

    آج کا شعر - 3

    اپنے کرب کو چھپا کر ہنسنا مشکل ہوتا ہے دھیمی دھیمی آگ میں جلنا مشکل ہوتا ہے یوں تو ضبط بہت ہے ہم کو لیکن کیا بتلایئں آنکھ تک آئے آنسو پینا مشکل ہوتا ہے
  9. زینب

    مجید امجد بُندا

    دو کی بجاے چائے بنائی ہے ایک کپ افسوس اج تو فراموش ہو گیا ہی ہی اتنے اوچھے شعر ہوتے ہیں نا اففففففففففف
  10. زینب

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

    شاباش۔بہت بہت اچھا لکھا۔ایسے ہی لکھتے رہو۔ان قریب تمہارا شمار بھی خبطیوں میں ہونے لگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آپ بتا رہے تھے کہ ز،ز سے بچ کے رہے کافی خطر ناک جوڑی ہے:razz::razz:
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    لگتا ہے مسلم لیگ "ن"اور مسلم لیگ "ق"کا اکھٹ ہو گیا ہے ہمارے خلاف:mad3:
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہاہاہاہ نہیں وہ فہیم نے لکھا یا پھر شمشاد بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اس نے آخری پوسٹ‌میں‌لکھی ہے اپنی عمر بھی مجھے تو پکا شک شمشاد بھائی ہے
  14. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں‌کہ اب اٹھوں اور نیچے جا کے چکن لے ہی آؤں
  15. زینب

    کبھی خوشی کبھی غم

    ہوں۔۔۔۔۔۔۔میری زندگی میں سب سے زیادہ دکھ بھرا دن جسے بھلانا ناممکن ہے وہ دن جب میرے ابو جی کا انتقال ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ انہیں‌جنت الفردوس میں جگہ عطا کریں ) جہاں‌تک خوشی کی بات ہے تو وہ میرے دوستوں کا خیال ہے میں‌یونہی وقت بےوقت دانت نکالتی رہتی ہوں اللہ کا کرم ہے
  16. زینب

    بش کی رخصتی کے موقع پر وائٹ ہاؤس پر جوتوں کی بارش

    یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    مینڈک اور لڑکی شادی خانہ آبادی

    لے دس۔۔۔۔۔۔۔ایک ہمارے ایڈمن صاحب ہیں جو لڑکی کی لڑکے سے 10 سال کی عمر میں شادی پے بندوق تانے کھڑے ہیں اوہ کوئی انہیں یہاں کا لنک دے آئے
  18. زینب

    تعارف گُلاں دا تعارف

    :worship::?:sad4::sad4::sad4::sad4:
Top