گر غموں کی ہے ضرورت پیار کرنا چاہئے
پیار کر کے زندگی دشوار کرنا چاہئے
--------------مطلع درست ہے آپ کا
دوسرے مصرع میں پیار کی جگہ عشق وغیرہ بھی لایا جا سکتا ہے تاکہ پیار کی تکرار سے بچا جا سکے
یار کو ناراض کرنا ، اِس سے اچھا کچھ نہیں
بات کوئی ہو نہ ہو تکرار کرنا چاہئے...