کرتے ہو مجھ سے پیار مگر مانتے نہیں
لگتے ہو اس طرح سے مجھے جانتے نہیں
------------دونوں مصرعوں کا آپس میں تعلق کمزور ہے، پیار کا اعتراف اور انجانے پن میں کوئی ربط سمجھ نہیں آتا
۔۔۔کیا تم خود اپنے دل کا کہا جانتے نہیں؟
اس مصرع سے دیکھیں کہ ربط قائم ہو گیا ہے
لوگوں سے کہہ رہے ہو تمہیں پیار مجھ سے...