نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ۔۔۔ بس رمضان ختم ہی ہونے والا ہے پھر اس کے بعد عید۔۔۔:p باجو کو ابھی سے عید کی پڑی ہوئی ہے۔ اس لیے سوچا تھریڈ ہی کھول دوں۔ آپ سب بھی عید کی ہونے والی تیاریوں اور ادھر ادھر کی عید سے ریلیٹڈ باتیں کریں۔ باتیں کرنے میں پتہ ہی نہیں چلے گا اور عید آ جائے گی۔ میری عید بھی اس بار خاص الخاص ہے۔ اس...
  2. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    آپ دونوں کیوں رونی شکلیں بنا رہے ہیں؟؟ کیا چاہیے مجھے بتا دیں۔:p
  3. ماوراء

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    میں ایک بار پھر جواب دے دیتی ہوں۔ 2) پاپا کی پیاری اور ماما سے ڈانٹ
  4. ماوراء

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    ساغر صاحب، سب سے پہلے آپ اپنا مقام بدل لیجئے۔ یہ جگہ آپ کے لیے بہتر نہیں۔ :) مقام بدلنے کے بعد آگاہ کیجئے گا۔ پھر اگلا ٹپ۔۔۔۔پھر اس سے اگلا۔۔۔ پھر دیکھئے کہ زندگی کیسے بدلتی ہے۔ (اگر آپ اپنی عمر بتا دیں تو میرے لیے آسانی ہو جائے گی کہ کیا واقعی میں آپ کو نصیحت کرنے کے قابل بھی ہوں یا نہیں۔۔۔)
  5. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    اور میں بھی ناصر کاظمی کی ہی سمجھتی رہی۔اور میرا خیال ہے کہ ناصر کاظمی کی ہی ہے۔
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    آج کی تازہ خبر۔۔۔۔۔!! آج محفل کے ایک کونے میں خرم بھائی کی ایک جھلک دیکھی گئی ہے۔ اس سے پہلے وہ آخری بار یکم مئی 2007 کو "سوال گندم جواب چنا" میں دیکھے گئے تھے۔ تحقیقات جاری ہیں کہ آخر وہ اتنا عرصہ کہاں گم رہے۔
  7. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    پچھلا بریکنگ نیوز کا تھریڈ شگفتہ نے کھولا تھا۔ ان دنوں الیکشن کی گہما گہمی تھی اور پل پل میں تازہ خبریں ملتی تھیں۔ اس لیے سہولت کے لیے شگفتہ نے تھریڈ کھول دیا کہ ممبرز کو خبریں ادھر ادھر سے لینے کے بجائے اس نیوز چینل سے مل جائیں۔ اور وہ دھاگہ بہت چلا اور اب اس کے سو صفحات ہونے پر شمشاد بھائی نے...
  8. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    میں جب سنجیدہ ہوتی ہوں تو سارے جگ کو پتہ چل جاتا ہے۔ ;) اس لیے ایسی کوئی بات نہیں۔:grin:
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    لیں بھلا۔ کسی معتبر کے ہوتے ہوئے مجھے فکر کرنے کی بھلا کیا ضرورت ہے۔;) اچھا۔ چلیں کھول لیتی ہوں۔
  10. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    lol۔ فاتح، آپ کو تو مجھ سے بھی زیادہ اچھی پنجابی آتی ہے۔ میں اب پنجابی میں جواب دینے کا سوچ سوچ کر ۔۔۔لیکن واپس اردو پر ہی آنا پڑا۔ اصل میں کہنے کا مطلب تھا کہ کراچی والے زیادہ اچھے اور نہایت ہی سلجھے ہوئے انداز میں بات کرتے ہیں۔ لہجے میں بھی ایک ٹھہراؤ سا ہوتا ہے۔ اور دیکھا جائے تو یہ تعریف...
  11. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    وائس چیٹ ہوئی تھی۔:grin:
  12. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    شکریہ کاہے کا۔۔؟ شکریہ کی کوئی بات نہیں۔:) m کچھ زیادہ نہیں بول گئی۔۔؟;) ہاں، اس بات سے متفق ہوں کہ اس بات کا احساس ہی نہیں ہوا کہ ہماری پہلی بار بات ہوئی۔ واقعی، اس وقت تمھارا کافی وقت ہو چکا تھا۔ ایک میں بھی لیٹ آن لائن ہوئی تھی۔ اسی وجہ سے دیر ہو گئی۔ نہیں، امن مذاق میں لکھا ہے۔ امید...
  13. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    کیا بولا ہے عمار۔۔۔۔؟؟ ایسا تو کچھ نہیں کہا۔ اور ویسے بھی ساتھ "مذاق" لکھا تھا۔ ورنہ میرا کوئی ایسا ویسا مطلب نہیں تھا۔ ماشاءاللہ کراچی والے بھی سبھی بہت اچھے ہیں۔ بلکہ ہم پنجابیوں سے بھی اچھے ہیں۔اب خوش۔۔؟;)
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    پریشان نہ ہوں شمشاد بھائی۔ آ جائیں گی۔:) اور آپ نے بریکنگ نیوز کا تھریڈ کیوں مقفل کر دیا۔ اتنی زبردست خبر دینی تھی میں نے۔ اب کیا کروں۔۔؟:confused:
  15. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد بھائی، اوتار میں انس کی تصویر ہے کیا؟
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ماشاءاللہ۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے اور سب والدین کو ایسی نیک اولاد عطا فرمائے۔ اقراء مجھے بھی واقعی بہت اچھی لگتی ہے۔ الگ الگ سی لگتی ہے۔
  17. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    بھوت، بدروح۔ محفل ایک ممبر "روح" بھی تھا۔ وہ روح پتہ نہیں کہاں گئی۔
  18. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    نوکری اور ہم۔۔۔؟؟ ہم تو امریکہ کو اپنا نوکر بنا لیں۔ امریکی سی آئی اے والے ہمارے نیوز نیٹ ورک سے اتنے متاثر ہیں کہ ہمارے ارد گرد گھومتے رہتے ہیں۔ نوکر بننے کے لیے۔ huh
  19. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    اف ، میں آپ کو پنجابی سمجھتی رہی تھی۔ شکر ہے میں نے کسی کی برائی نہیں کی۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کراچی والوں سے ذرا سلیقے سے بات کرنا پڑتی ہے۔ اور اپنے پنجابیوں سے کھل کر بات ہوتی ہے۔ باجو سے اور امن سے بات کر کے یہی احساس ہوا۔ :p اس طرح کی بولی معین اختر سے بھی کسی پروگرام میں سنی تھی۔
  20. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    نہیں، کچھ غلط نہیں کہا۔ "سب ٹھیک ہے۔"
Top