نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    یہ ماڈریٹر تو مارا گیا۔ :grin::grin: :p
  2. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    ارے زینب مذاق کر رہی ہوں۔ اتنی جلدی سنجیدہ ہو رہی ہو۔ میں تو کسی کے معاملے میں زیادہ بولتی نہیں۔ ابھی ایسے ہی تمھیں تنگ کرنے کے موڈ میں تھی۔ چلو۔ اب محفل نہ چھوڑنا۔ میں اب کچھ نہیں کہوں گی۔:) لیکن خدارا اس بندے کو معتبر نہ کہو۔ جس نے تم سے تمھارا ثبوت مانگا ہے وہ کہاں کا معتبر۔۔؟؟ویسے اگر تم...
  3. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    ہاہاہا۔ کیوں فاتح، کہیں آپ کی بیگم کراچی سے تو نہیں ہیں۔۔؟؟:p اور برا تو میں نے نہیں کہا۔ لیکن آپ کی بولی پڑھ کر برا لگ رہا ہے۔:p
  4. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    یقین کریں فاتح، میں نے آپ کی پوسٹ ابھی غور سے پڑھی ہے۔ :rolleyes: چلیں، کوئی بات نہیں۔ زینب بہادر بچی ہے۔ سچ کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔:p ویسے خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زینب نے اپنی آواز سے اپنی جنس کا ثبوت دے بھی دیا ہے۔ :p
  5. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    باجو، آج میری امن سے بات ہوئی۔ ماشاءاللہ بڑی پیاری آواز ہے۔ شکر ہے کراچی والوں (سارہ، حجاب اور شگفتہ) کے بعد اپنے پنجاب لاہور کی آواز سننے کو ملی۔ ورنہ کراچی والوں کے لہجے سے تو اپنائیت کا احساس ہی نہیں ہوتا۔:p jk
  6. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    فاتح، میں زینب کی بات پڑھ کر اسے یہی کہنے لگی تھی کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون اور کیا ہیں۔اور انھیں آواز سنوا کر ثبوت دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟ ہمیں ان کی بات پر یقین اور انھیں اپنے کہے پر یقین ہونا چاہیے۔ لیکن آپ کا جواب دیکھ کر میں نے نہیں کہا کہ آپ پہلے ہی یہ بات کہہ چکے ہیں۔
  7. ماوراء

    میں خواب بن کے اسے نیندوں میں دیکھائی دوں

    زینب کس پر اتنے ظلم ڈھانے کا ارادہ ہے؟:p ویسے یہ شاعری کس کی ہے؟ اسے پڑھ کر تو مجھے لگ رہا ہے کہ اس کو قتل کر دینے کے بعد وہ اس کے خوابوں، کتابوں میں ہر جگہ بھوت بن کر دکھائی دے گا یا دے گی۔:p
  8. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    سلمان خان وغیرہ کو چھوڑیں۔ فی الحال تو محفل میں "عفریت کا آنسو" آ گیا ہے۔:grin:
  9. ماوراء

    موسم کا حال!

    کل رات سے بارش ہو رہی ہے۔
  10. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    زینب، آواز تو کسی سے بھی کہہ کر سنوائی جا سکتی ہے۔;) آپ کی بات پڑھ کر ویسے ہی ایک بات یاد آ گئی۔ میں ایک ایسے بندے کو جانتی ہوں جس کو ایک لڑکا اتنے عرصے تک بےوقوف بناتا رہا۔ اس نے ثبوت کے طور پر اپنی آواز کسی اور سے کہہ کر سنوا دی تھی۔ :grin: میری اس بات کا غلط مطلب نہ لیجیے گا۔ آپ کی بات پڑھ...
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    زکریا، جہاں کھانا کھانے کے لیے بندہ اٹھ جاتا ہے۔ تو وہاں چند منٹ کے لیے نماز پڑھنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ لیکن بچپن میں تو میرا خیال ہے سبھی ایسا کرتے ہیں۔ میرا بھائی خود ابھی آنکھیں بند کرتا کرتا اٹھتا ہے اور کھا کر فوراً سونے چلا جاتا ہے۔ لیکن اگر با شعور انسان بھی ایسا کرے تو بچے اور بڑے میں...
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شمشاد بھائی، آپ کے پاس ان کا فون نمبر نہیں ہے؟
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اقراء اٹھانے آتی ہے۔ :hmm: میں سوچ رہی ہوں کہ اقراء تو بہت سیانی ہے۔ ایک ہماری امی ہیں کہ صبح سب کے کمروں کے چکر لگا رہی ہوتی ہیں۔ پر مجال ہے کوئی وقت پر اٹھ جائے۔ نماز پڑھ کر سونا۔ تھوڑا سا ہی تو وقت لگتا ہے پڑھنے میں۔
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شمشاد بھائی، مجھے مل گئی ہے۔:p
  15. ماوراء

    مبارکباد عید مبارک

    نیا تھریڈ کھولتے ہیں نا۔
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    زیک، مجھے تو نظر نہیں آئی۔:( باجو، واقعی پراٹھوں سے ہی کام چلتا ہے ورنہ تو بھوک سخت لگتی ہے۔ میں آدھے سے زیادہ دن تو سوئی رہتی ہوں اس لیے بھوک کا احساس نہیں ہوتا۔ میرے دونوں بہن بھائی بھی صحت کے بہت نازک ہیں۔ اور کالج بھی جاتے ہیں تو امی اسی لیے پراٹھے بناتی ہیں۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کون سی پوسٹ زکریا۔۔؟
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    میں۔۔۔مکھیاں مار رہی ہوں۔ :p سحری کا وقت بس ہونے ہی والا ہے۔ امی ہی بناتی ہیں۔ جب ناشتہ بن جاتا ہے تو آواز دے دیتی ہیں۔ کیا بناتے ہیں۔۔ہمم۔۔ڈیپنڈ۔۔کس نے کیا کھانا ہوتا ہے۔ کالج جانے والے بچوں کو امی پراٹھا بنا کر دیتی ہیں۔ اور گھر میں فارغ بیٹھنے والی بریڈ ہی کھاتی ہے۔ آپ کیا بناتی ہیں سحری میں؟
  19. ماوراء

    آخر کار ڈیل کامیاب ہو گئ

    بہت بری۔ کبھی کارٹون والے محترمہ بےنظیر بھٹو اور محترم پرویز مشرف کو بہن بھائی بناتے ہیں تو کبھی شادی کروا دیتے ہیں۔ :dontknow:
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    نہیں فاتح، جس کو میں اچھا کہہ دیتی ہوں۔ وہ اچھا نہ بھی ہو تو اچھا بن جاتا ہے۔ اور بچہ نہ بھی ہو بچہ بن جاتا ہے۔:p جی، سلیمانی ٹوپی اتار دی۔ حال تو اچھا ہے۔ اور رمضان بھی ابھی تک بہت اچھا جا رہا ہے۔ شکر ہے کہ دن کو بھوک نہیں لگتی۔ کیونکہ سارا دن سوئی رہتی ہوں۔:grin: آپ سنائیں، کیسے ہیں؟...
Top