نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    رپورٹ کر دیں۔
  2. یاسر شاہ

    دھوپ ہے‘ دیوار کا سایا بھی ہے

    منیب بھائی! آپ کا شعر تو اپنے مطلب میں صاف ہے ۔ مگر میں چاہوں گا ،محض رفع تجسس کے لیے، کہ اس شعر پر آپ مفصل روشنی ڈالیں کہ وہ کونسا مقام تھا جہاں آپ پہنچے اور دیکھا آگے منزل نہیں۔
  3. یاسر شاہ

    دھوپ ہے‘ دیوار کا سایا بھی ہے

    واہ۔خوب۔ بقول میر "کیا عشق سے ہے کام اس آرام طلب کو" واہ۔ زیست سے تنگ ہو اے داغ تو جیتے کیوں ہو؟ جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
  4. یاسر شاہ

    متفق

    متفق
  5. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    زہے نصیب کہ آئے شکیب۔:)
  6. یاسر شاہ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    ریحان بھائی السلام علیکم اور تو سب ٹھیک ہے۔ ہو نہ گر نظرِ آتشِ الفت نخل دل کا ہرا نہیں ہوتا یہاں "نظر" کا تلفظ درست نہیں۔ ہر مرض کی دوا نہیں ممکن ہر مرض لا دوا نہیں ہوتا یہاں بھی چوک ہو گئی آپ سے۔"نہیں ممکن " کی جگہ "بھی ہوتی ہے" کر دیں تو دوسرے مصرع سے ربط برابر ہوگا۔
  7. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    جزاک اللہ
  8. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    پائي ڪان ڪمان ۾ میان م مار مون مون ۾ آھین تون متان تنھنجو ئی تو کي لڳي شاہ عبداللطیف بھٹائی منظوم مفہوم: چڑھا کے تیر کماں میں میاں نہ مار مجھے کہ مجھ میں تو ہے مبادا ترا ہی تجھ کو لگے
  9. یاسر شاہ

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    واہ منیب بھائی اکبر الہ آبادی کے رنگ میں سیدھےسادھے، نپے تلے ، چست و شوخ شعر کہے ہیں۔ واہ، خوب۔ یہ بطور خاص پسند آئے۔ ثابت ہوا کہ میرا اچھا ذوق ہے۔;)
  10. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    ثم آمین۔تابش بھائی آپ کے تبصرے سے خاص خوشی ہوئی گویا میر محفل سے داد پائی :D۔جزاک اللہ خیر۔
  11. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    آمین جزاک اللہ خیر ساگر بھائی۔شاد و آباد رہیے۔آمین
  12. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ق ا ل د ش گ ی ع ر مرکب
  13. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تار _عنکبوت
  14. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    یہاں بھی نفی فاعل کے لحاظ سے ہے کہ تو مجھے نہیں دیکھ سکتا، نفی فعل کے لحاظ سے نہیں کہ دیکھنا ممکن ہی نہیں۔
  15. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    اس کے علاوہ بہت سی احادیث اس باب میں موجود ہیں جن میں سے تین صحیح نقل کرتا ہوں 1)… مسلم شریف کی حدیث میں ہے کہ جنتیوں کے جنت میں داخل ہونے کے بعد اللہ تعالیٰ فرمائے گا ’’کیا تم چاہتے ہو کہ تم پر اور زیادہ عنایت کروں ؟ وہ عرض کریں گے: یارب! عَزَّوَجَلَّ کیا تو نے ہمارے چہرے سفید نہیں کئے؟ کیا تو...
  16. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    ایک اور آیت اس باب میں دلیل ہے اور وہ ہے کفار کے بارے میں: كَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ یَوْمَىٕذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَؕ(۱۵) ترجمہ: ہاں ہاں بے شک وہ اس دن اپنے رب کے دیدار سے محروم ہوں گے۔ اس آیت کے سیاق و سباق میں کفار کا تذکرہ ہو رہا ہے اور بطور وعید دیدار سے محرومی کو بیان کیا گیا...
  17. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    1) لَا تُدْرِكُهُ الْاَبْصَارُ٘-وَ هُوَ یُدْرِكُ الْاَبْصَارَۚ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ(۱۰۳) ترجمہ: آنکھیں اُسے احاطہ نہیں کرتیں اور سب آنکھیں اس کے احاطہ میں ہیں اور وہی ہے نہایت باطن پورا خبردار۔ 2)… ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’وُجُوْهٌ یَّوْمَىٕذٍ نَّاضِرَةٌۙ(۲۲) اِلٰى رَبِّهَا...
  18. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    فاخر صاحب جزاک اللہ ۔"ہائے وہ دن بھی کیا دن ہو گا" میں اشارہ ہے کہ یہاں مراد آخرت میں دیکھنا ہے اور یہ دیکھنا نصوص سے ثابت ہے۔ بس سوال کچھ شاعرانہ سے اٹھائیں ہیں عالمانہ جواب معلوم ہونے کے باوجود۔آئندہ بھی آپ کے سنجیدہ تبصروں کا انتظار رہے گا۔:)
  19. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    احمد بھائی آپ کی شرح نے تو شعر کے معنوں کو اور وسعت دے دی :) میری مراد تو یہی تھی کہ انھی جھپکتی پلکوں اور اسی پتلی سےبھرپور نظارہ کیونکر ہو پائے گا۔
  20. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    آمین احمد بھائی آپ کے تبصرے کو تو بے اختیار بوسہ لینے کو جی کیا۔آپ تو ملتے نہیں آپ کے تبصرے ہی سہی۔ اللہ جل جلالہ محض اپنے لطف و کرم سے اپنا دیدار خاص مرحمت فرمائے۔آمین
Top