نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    مغربی قوم مشرقی آدمی کے گھر پیدا مغربی قوم ہونے والی ہے ابو اب "ڈیڈ" ہونے والے ہیں امی اب "موم" ہونے والی ہے
  2. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    یہاں اپنے ذاتی مزاحیہ قطعات و نثری اقتباسات پیش کیے جا سکتے ہیں۔:) انتباہ: انتظامیہ سے بھی درخواست ہے کہ چوکنی رہے ۔ ناشگفتہ تحریر حذف کر دی جائے۔برا نہیں مانا جائے گا۔میری طرف سے تو سب شگفتہ اور شائستہ ہے ۔
  3. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میری طرف سے تک بندی پیش خدمت ہے: بات جو بچپنے کی تھی گو کہ وہ بات تو گئی جشن منائیے کہ بزم سولہ برس کی ہو گئی ہائے وہ بانیان_ بزم ، آہ مربیان _بزم !! سالگرہ کے جشن میں آج یہ سب کو رو گئی
  4. یاسر شاہ

    Don’t forget manners matter

    محترمہ بہت خوب ما شاءاللہ۔اسے وہیں کیوں نہ پوسٹ کر دیا سالگرہ کی خاص لڑیوں میں۔ یہ بتائیے کیا انگریزی میٹر کی آپ نے پیروی کی ہے اس نظم میں؟
  5. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    السلام علیکم اعجاز صاحب اپنے پسندیدہ خود کے ہی پانچ غزلیہ اشعار فیض عام کے لیے عنایت فرمائیے۔ اپنی تین نظمیں جو آپ کو زیادہ پسند ہوں ،بھی اگر آسانی سے یہاں نقل ہو سکیں، تو کیا ہی اچھاہو۔بصورت دیگر لنک عنایت کیجیے۔ پاکستانی شعرا میں سے آپ کو کون پسند ہے؟
  6. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے

    السلام علیکم ریحان بھائی توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے اب یہ دیوانے سرِ بزمِ بتاں بولیں گے خوب ہے۔ ویسے آپ ہم جیسے مارے شرم کے بزم بتاں میں بھی مشکل ہی سے بولتے ہیں جیسے بزم شہاں میں بول رہے ہوں ۔ہیں نا۔:D تم سخن فہم ہو سمجھو گے ہمارے دکھ کو ہم یہاں بھی نہیں بولے تو کہاں بولیں گے! واہ ۔...
  7. یاسر شاہ

    داغ بنتی ہے بری کبھی جو دل پر

    میرے لیے نہ پیار نہ دعا۔:D بس سوکھا سوکھا ایک جملہ:(
  8. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    السلام علیکم ظہیر بھائی بہت خوب تحریر ہے۔بظاہر پرمزاح مگر تاثیر بےحد پر سوز۔آپ باقاعدہ نثر نگاری کی طرف توجہ کریں۔ کیا جاندار ابتدائیہ ہے: کیا پرغم اختتامیہ:
  9. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    میرے خیال سے تو شعر اپنے مطلب میں صاف ہے۔مزید کیا وضاحت ہو سکتی ہے۔ ایک روزمرہ کا مقولہ سمجھنے کے لیے خوب ہے کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور وضاحت کے لیے ایک دلچسپ واقعہ یہ ہے کہ میری اہلیہ پختونوں کے ایک ایسے قبیلے سے ہیں جن کے بارے میں مشہور ہے کہ اس قبیلے میں زیادہ تر اسمگلر ہوتے...
  10. یاسر شاہ

    داغ بنتی ہے بری کبھی جو دل پر

    اس غزل کا یہ شعر تو مجھے بھی ازبر تھا۔ بہت خوب انتخاب۔
  11. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کیا عرب دنیا سے تعلق ہے؟
  12. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ز ی ہ و ف ر مفرد
  13. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حالانکہ
  14. یاسر شاہ

    اللہ جل شانہ انھیں شفا یاب کرے اور خیر و عافیت سے گھر لوٹائے۔آمین

    اللہ جل شانہ انھیں شفا یاب کرے اور خیر و عافیت سے گھر لوٹائے۔آمین
  15. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    12۔طبعی موت واقع ہوئی تھی ان کی؟
  16. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    4۔وجہ شہرت فنون لطیفہ؟
  17. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ زیک بھائی سے علمی اور سیاحتی مکالمہ

    زیک آپ کا پسندیدہ اردو اور انگلش شاعر کون ہے؟ اور کیوں پسند ہے؟ پسندیدہ اشعار نمونے کے طور پہ بھی عنایت فرمائیے۔ I'm Nobody! Who are you Are you – Nobody – too Then there's a pair of us Don't tell! they'd advertise – you know How dreary – to be – Somebody How public – like a Frog – To tell...
Top