نتائج تلاش

  1. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    لو، جنگل تم پہنچے اور شعر میں نے کہہ دیا(حد ہے بھئی) حقیقت میں یہ دانائی بہت بے چین کرتی ہے وہ لڑکی جو ہے سودائی بہت بے چین کرتی ہے (اب سر دھنو)
  2. F@rzana

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    شمشاد بھائی، ٹکرانے کے بعد برتن ٹوٹنا شروع کردیں تو؟
  3. F@rzana

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    سالگرہ مبارک اہل محفل شگفتی سی شگفتہ آپ کی پوسٹ سے عکس ہٹانا پڑا کیونکہ صفحہ چوڑائی کی حد پار کر رہا تھا۔ انتہائی معذرت!
  4. F@rzana

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    تو لیجئے ڈاکٹر عباس آپ کے نام بھی ایک شمع کرتے ہیں “ مبارک ہو“
  5. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    وہ پہلے والا شعر نہ پڑھنے کی کوئی وجہ؟؟؟ کیا تھا بھلا؟ :lol:
  6. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    اے ای وفا پرست ذرا پوسٹ تو ٹھیک کردو، شعر کا سارا لطف غارت ہوگیا :roll:
  7. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اللہ پاک وطن عزیز پر رحم فرمائے آمین جب کوئی بہت بڑا طوفان آنا ہو تو ایسے ہی موسم ہوتے ہیں، کیا اس کے بغیر تبدیلی نہیں آ سکتی۔ :cry: محب تمہاری تازہ بہ تازہ خبریں پڑھ کر جی دہل گیا ہے، ایسے میں کسی بھی محب وطن کو نیند کیسے آئے گی بھلا!
  8. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    سوال جتنے کیئے باجو نے جواب اتنے دے دیئے پھر اب کیا پوچھنا؟ محفل میں اتنے عرصے بعد بھی آپ اس کھلی کتاب کی شرح ڈھونڈ رہے ہیں شمشاد بھائی؟
  9. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    تو جب تم کو معلوم ہی ہے تو میں بتا کر اپنی پوسٹ ضائع کیوں کروں :roll:
  10. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    ماورا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چندا ذرا ٹھیک سے چیک کرلو اگر کسی کا نام رہ گیا ہے تو یا دلادو تاکہ ان کو بھی شامل کرلیا جائے ۔۔۔۔ورنہ تو۔۔۔۔۔ :roll: (My neck is on the line)
  11. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    ماورا چندا، اس میں تم نے ہی مجھے پھنسایا ہے، یوں سمجھو یہ تمہاری کاوش ہے، البتہ اشعار کا انتخاب میں نے ممبران کی پوسٹس کو مد نظر رکھ کر کیا ہے (تمہاری اور حجاب کی جانب سے) سو بلا جھجھک اظہار کیال ہونا چاہیئے :wink:
  12. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    شکریہ حجاب، بہت پیارا شعر ہے (تم سا)
  13. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    زیک، آپ کو اپنا “بابا“ امیج کیسا لگا؟
Top