نتائج تلاش

  1. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    ہی ہی ہی کیا اس کا وہ جواب دوں جو تم چاہ رہے ہو؟
  2. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    امن ، تم اتنی پیاری سی ہو کہ کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ جو “ پتہ نہیں کیوں کم کم آتی ہیں “ پوچھا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے اتناپیارا منظر میرے نیناں میں آگیا۔۔۔۔۔ آنکھیں مٹکاتی گڑیا سی امن ۔۔۔۔۔۔ سو سویٹ :wink:
  3. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    سارہ فہیم جیہ شکر ہے آپ کو اشعار پسند آئے ورنہ تو بنا کسی مطلب کے بھی مطلب نکل آتا ہے، میرا یونہی جی کر رہا تھا “فوٹو شاپ“ سے کھیلنے کو تو ایسے میں “ماورا اور حجاب“ نے اس جانب رخ موڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا کیا نا!
  4. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    ظفری، بہت شکریہ کہ چلیں میرے اشعار ہی سہی، کوئی تو آپ کو اس طرف لایا، اچھے بچے روٹھا نہیں کرتے :) محب، ظفری کے شعر میں چلبلا پن ہے بچے ذرا غور سے پڑھو :roll:
  5. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    محب، شعر ملا نہیں ابھی تک؟ :shock: (جنگل مت نکل جانا)
  6. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    شمشاد بھائی آپ “ ناچیز“ نہیں ہیں آپ تو “چیز“ ہیں آپ کو نہیں یاد رکھیں گے تو کس کو یاد رکھیں گے، دیکھا نہیں محفل کا ہر ایوارڈ آپ کی مقناطیسی کشش کی جانب جا رہا ہے :)
  7. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    کیا کمال دکھایا ہے امن آپ نے، مان گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ “ باجو کا انٹرویو“ :shock: پر دیکھ لیں ، پڑھ لیں، باجو نے سبھی باتوں کے جواب دے تو دیئے ہیں اسی لیئے منع کر رہی تھیں :wink: زبردست جوابات ہیں باجو۔۔۔ بلے بئی بلے
  8. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اسلام و علیکم آج تو محفل میں خلاف معمول دو مرتبہ حاضری لگ گئی ہے، شمشاد بھائی پھر بھی شاکی رہیں گے :lol:
  9. F@rzana

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    “بھی“ ؟؟؟؟ نبیل، میں یہاں ہونے والی “ تو تو میں میں “ سے گھبرا کے “غائب الذی “ ہو جاتی ہوں اور تو کوئی بات نہیں :roll:
Top