باجو کی سب سے بڑی خوبی ہی ان کی سب سے بڑی خامی بھی بن جاتی ہے یعنی سب کے ساتھ دوستی رکھنا اور سب کو خوش کرنے کی کوشش میں مصروف رہنا۔۔۔۔۔
جوابا وہی ہوتا ہے جو اس طرح کے لوگوں کے ساتھ ہوتا آیا ہے۔۔۔۔
اس معاملے میں جو لوگ بظاہر کامیاب نظر آتے ہیں وہ اصل میں بہت منافق ہوتے ہیں، بات لمبی ہوجائے گی...