نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    برائے اصلاح

    آپ چلیں مشورہ دے دیں میرے لیے تو اہم ہے ۔میں تو تک بندی کرتی رہتی ہوں ۔
  2. نور وجدان

    درد دل درد لا دوا تو نہیں

    اس مصرعے میں ''درد'' کی ترکیب سمجھ نہیں آرہی ۔۔ کوئی سمجھائے
  3. نور وجدان

    برائے اصلاح

    آپ کا حُسن ظن ہے کہ آپ نے ایسا کہے ڈالا۔ میری خوشی ہے کہ آپ نے گراں قدر مشورے سے نوازا۔میں ابھی مدون کیے دیتی ہوں ۔ بہت شکریہ بھیا
  4. نور وجدان

    برائے اصلاح

    زندگی میں خُوشی کی جستجو ہے فاصلے ختم کیوں نہیں ہوتے آزمائش کے سلسلے ہیں نئے راستے ختم کیوں نہیں ہوتے گلہ تقدیر کا کریں کیا ہم حادثے ختم کیوں نہیں ہوتے میکدہ بن گیا ہے دل میرا سانحے ختم کیوں نہیں ہوتے اشک بہنے لگے جو بن کے لہو سلسلے ختم کیوں نہیں ہوتے
  5. نور وجدان

    صاحب

    :eek::eek::eek:
  6. نور وجدان

    صاحب

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. نور وجدان

    صاحب

    غور جاری ہے۔۔۔۔۔۔ دماغ لوڈ کر رہا ہے ۔انتظار فرمایے
  8. نور وجدان

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ہم جیسوں کی رہبری کیا کیجئے ۔ مسخریاں مارتے رہتے ہیں :)
  9. نور وجدان

    صاحب

    ہم لڑکیاں خاص طور پر اہل ء علم بڑی حساس ہوتی ہیں:p:LOL:
  10. نور وجدان

    صاحب

    مطلقہ کا معانی ہے کیا، :) قسم سے ہنس کے پیٹ میں مڑوڑ پڑ رہے۔۔میں نے غور ہی نہیں کیا تھا
  11. نور وجدان

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    احمد بھائی آج تو بڑے انعام دیے جا رہے ۔۔۔القابات نواز کر:)
  12. نور وجدان

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    مجھے ٹیگ کیا تھا ؟ اطلاع نہیں ملی
  13. نور وجدان

    صاحب

    حمیرااااااااااااااااااا :eek::at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  14. نور وجدان

    صاحب

    اوپر کے مراسلے میں کوئی بات اکمل صاحب کو ناگوار لگی ہے ۔ اس لیے بہتر ہے عزت سے چلیے اب
  15. نور وجدان

    صاحب

    میں چلی ۔۔منفی ریٹنگ کا آغاز ہوا جا رہا ہے ۔ شاید یہ لڑی بھی اسی کی نظر ہو جائے
  16. نور وجدان

    صاحب

    چلیں دونوں کی :)
  17. نور وجدان

    صاحب

    اچھا ناراض نہیں ہو ۔ مجھے آپ کی خوشی عزیز ہے ۔
  18. نور وجدان

    صاحب

    یہ لڑی ہے ۔ کوئی نظر کو کوس رہا ہے تو کوئی زبان کھول کے معائنہ کرانے کا کہے جا رہا ہے:ROFLMAO::LOL:
  19. نور وجدان

    صاحب

    آج سے بات نہیں کروں گی تاکہ دماغ ہلکا رہے
Top