میں تو انداز ء تحریر سے نابلد ہوں ۔ مجھے آپ روشنی سے نواز دیں کچھ میرا بھی بھلا ہو جائے ۔۔۔مبین محفلین میں نئے ہیں ۔ ان کو خوش آمدید کہنا بنتا ہے ۔ اس لیے ان کی تحریر کو پڑھا نا جائے تو یہ زیادتی ہے ۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔۔آپ شاعری کیجئے کہ لکھ لکھ کے لکھنا آتا ہے اور مشق کرنے سے انسان شاعر...