کھپ کھپے
آج جب کہ میں زندگی کے انسٹھ سالوں کی گرمیاں سردیاں جھیل چکا ہوں مجھے بہار کی وہ صبح یاد ہے ،کہنے کو تو موسم بہار تھا مگر ایک انجانے اندیشے سے دل ڈوبتا جا رہا تھا طبیعت میں قنوطیت تو گزشتہ تین روز ہی سے طاری تھی وقفے وقفے سے والد صاحب کے الفاظ کانوں میں گونجتے کہ سوموار کو اشرف کو...