سیدنا ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:
’’بے شک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
اے آدم کے بیٹے!
میری عبادت کیلئے فارغ ہوجا ،
میں تیرے سینے کو غنا سے بھر دوں گا اور تیری محتاجگی ختم کر دوں گا۔
اور اگر تو نے ایسا نہ کیا (یعنی ہر وقت اپنی دُنیا میں ہی مشغول رہا) تو
میں تیرے ہاتھ کو مصروفیت...
ابن سعید لالہ.....السلام علیکم.....
is it not the right time to take the dinner sir?
I mean, a bit earlier than rotten routine. :):):)
and u know, routine gets rotten soon after coming into mould of routine...
کبھی جی چاہتا ہے کہ کوئی صاحب اس موضوع پہ کوئی بسیط مقالہ لکھیں کہ وادی ادب کے کون کون سے مسافر ..........اپنے اپنے عصر کے نابغہ........حرف جن کی کہی میں تھے اور لفظ جن کے ہاںہاتھ باندھے کھڑے ہوتے تھے ..........مگر اس خمار زادی نے ان کو کیا سے کیا کر دیا........اور اس سوال کو زیر بحث لایا جائے...
اختر شیرانی بڑے باپ کے بیٹے تھے.........
حافظ محمود شیرانی نے کیا کیا دادِ تحقیق نہ دی.....ٹونک کے تھے اور مزاج بڑا جارحانہ پایا تھا علمی مباحث میں..... نقاد اور محقق بھی تھے اور نظریہ ساز دانشور بھی......اختر نے بہرحال ایک الگ پہچان بنائی.......لیکن شراب ِ خانہ خراب نے اخترکو بدر سے ہلال کر...