تلمیذ صاحب کے خیالات سے اتفاق کیے بنا چارہ نہیں........
البتہ اہل ادب کے ہاں جو تضادات پائے جاتے ہیں ، اُن کے بارے میں اتنا عرض ضرور کرنا چاہوں گا........کہ اُن میں سے چند ایک کے پاس میں اٹھتا بیٹھتا رہا ہوں.....وہ اس ضمن میں یہ کہتے ہیں کہ ہر تخلیق کار کی شخصیت کے دو خانے ہوتے ہیں.....ایک...