نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    ساری بات پہلے سمجھانی تھی ناں ، اب دیر ہو چکی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    نہیں ایسا نہیں ہو سکتا مرلی تو صرف مرلی بجا سکتا ھے کتاب کیسے لکھے گا
  3. خوشی

    تعارف ا داسی

    مگر وہ تو اپنی اداسی ختم کرنے کا طریقہ پوچھ رھے ھیں غلطی نکالنے سے تو وہ اور اداس ہو جائیں گے:laughing:
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    صبر کیا جائے تو خدا موقع پیدا کر ہی دیتا ھے ترقی کا
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    لالہ امر ناتھ نے ضرور لکھی ہو گی کرکٹ پہ کوئی کتاب:)
  6. خوشی

    تعارف ا داسی

    اچھا ناعمہ کے سر کو اب آپ پڑھائیں گے :noxxx:
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    طبیعت نہیں اپنی راز اگلوانے کی ویسے‌آپ بن پوچھے بتا دیں تو ہم قدردان ھیں:)
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    کتاب سے پڑھ کے اس کا علاج کریں پھر
  9. خوشی

    تعارف ا داسی

    یہ کسے سمجھا رہے ھیں
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    عادت تو میری بھی نہیں‌غصہ کرنے والی آپ خواہ مخواہ پریشان ہو رہے ھیں
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    فکر نہ کریں کوئی طوطی کر لے گی اس کی تربیت
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    عادت سے مجبور ھے طوطا بھی
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    فائدہ نہیں کوئی ، آپ کو سمجھانے کا:mad:
  14. خوشی

    تعارف ا داسی

    جی پتہ ھے اسی لئے تو اداسی میرے قریب نہیں پھٹکتی:)
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    کوئی بات نہیں ویسے یہ بھید بھاؤ سمجھ میں نہیں‌آیا :(
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    لیجئے آپ کے جواب سے پہلے وہ خود یہاں موجود ھیں
  17. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    اوکے انتظار رھے گا آپ کا ویسے کیسا لگا یہ دھاگہ
  18. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یہ تو اچھئ بات نہیں ، آپ کا او 2 کا نمبر ھے کیا
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    کچھ رکن ایسے ھیں اس محفل کے جن کو میں نے کبھی خوش یا مطمن نہیں دیکھا بات کریں گے تو جلی بھنی مسکرائیں گے تو لگتا ھے سب پہ احسان کر رھے ھیں، جواب دیں گے تو ایساجیسے غوری میزائیل پھینک رھے ہوں کیا آپ نے کبھی ان کو خوش دیکھا ھے ویسے وہ ھیں کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top