نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ثمرہ کو فون کرنا تھا آج پھر یاد نہیں رہا
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    جی ضرور ، مجھے انتظار رھے گا بوچھی، اسلام آباد میں بھی برانچ ھے غالبا
  3. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    بوچھی پلیززززززززززززززززززززززززززز احتیاط کیا کریں مجھے پریشان کر دیا آپ نے بیلنس نہیں ورنہ فون کرتی ابھی
  4. خوشی

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    بالکل ضروری نہیں اگر ان کو بھی ہیٹ اور کالا چشمہ مل جائے
  5. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آداب عر؃ض ھے نئے لوگوں کی بات بھی سن لیا کریں کبھی
  6. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    مجھے یقین آ گیا کہ عبداللہ جی آرمی میں ھیں کیسا ناقابل استعمال دماغ پایا ھے سبحان اللہ:laughing:
  7. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ سالا تو گھر کو گھر رہنے ہی نہیں دیتا اس جواب سے سالے کیا خفا ہو جائیں گے
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    چولہے کے قریب بیٹھیں کہیں ٹھنڈ بھی نہ لگ جائے آپ کو
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  10. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہون اب مجھے سونا چاھیئے
  11. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ کے مزاج درست کر دوں کیا پھر با اصول جی:)
  12. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    آپ بڑے ھیں آپ کو پتہ ہو ویسے‌آپ کو کیوں نہیں پتہ تھا؟
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    خیال رکھا کریں چھوٹو جی الف ب پ کا
  14. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ناراضگی اور کیا
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    حیرت ھے کہ چھوٹوں کو اتنا بولنا کیسے‌آ گیا
  16. خوشی

    پاکستانی کھانوں کی سعودیہ اور مڈل ایسٹ میں مقبولیت

    نرالا بندہ نرالی جگہ ہی جاتا ھے:)
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    آپ بجلی کا سوچ رھے ھیں کیا:)
  18. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کسی اور سے کیوں نہ کٹو الیا کروں یہ مشورہ کیوں نہیں دے رھے
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اتنا سوچا نہ کریں
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اتنا وقت نہیں ہوتا
Top