نتائج تلاش

  1. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    جی ہاں بھلے کیسٹ نا بدلی ہو مگر اب انکا بلی سے خوف تو نکل ہی چکا :grin:
  2. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    ویسے ہم جتنے بھی بلے ۔۔ بلیِاں لاکر چھوڑیں ، کوئی فائدہ نہیں ہونے کا :battingeyelashes: امین ص کی کیسٹ میں واقعی ایک ہی راگ بھرا پڑا ہے ۔۔جو بدلنے کا نہیں ہے :chatterbox:
  3. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    آپ انکے رپلائی کے بعد رپلائی میں جملہ مت لکھا کریں ناں :chatterbox: صرف ایک بلا لا کر چھوڑ دیا کریں کافی ہے :battingeyelashes:
  4. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :grin: مطلب ۔۔ امین ص کا ڈر اب بلیوں کا دوُر ہوچکا ہے :battingeyelashes: تبھی تو پھر سے پرانی کیسٹ چل پڑی ہے :tongue: اب لگتا ہے خوفناک قسم کے کالے بلے لائے جائے یہاں پے ۔ ۔ (نایاب بھیا کدھر ہیں آپ ؟ یہ دیکھئیے ہم نے بلیوں کا خوف نکلوا کر ہی دم لیا ہے :rollingonthefloor:
  5. ت

    موڈ (2)

    ڈبوں میں پیک تھے ۔۔ اور ڈبے سخت قسم کے تھے نا ٹوٹ سکتے تھے اس میں نا ہی گرنے کا کوئی حطرہ تھا ،، اور میں نے کونسا پہلی بار کوئی لیکوئیڈ بھیجا تھا ۔۔ میرے گفٹس تو ایسے ہی جایا کرتے ہیں پرفیوم بھی ۔ مگر شاید آپ کے ملک کا کوئی اپنا نظام ہے ایسے گفٹس کے لئے ۔ :worried:
  6. ت

    موڈ (2)

    مجھے سارہ نے مشورے بھی دئیے تھے کہ باجو آپ کوئی خوشبو وشبوُ نا بھیجئے ، کوئی والٹ ٹائپ لے لیں کیونکہ آپ نماز پڑھتے ہیں شاید خوشبو نا یوز کرتے ہوں :sad2: پھر میں نے سوئیٹر لینا تھا وہ بھی نا لیا یہ سوچکر کہ نہایت ہی گرمی ہوتی ہے آپکی طرف تو سوئیٹر کس وقت پہننے گے ۔ پھر میں نے شرٹ لینی تھی وہ...
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    نہیں مجھے تو کچھ اور ہی لگتا ہے :chatterbox: فاطمہ آتی تو ہے تھریڈ ، رپلائی کے نیچے اسکا ' شکریہ '' کے نیچے اسکا نام تو نظر آتا ہے مگر یہ خود سامنے پہلے کے جیسی یہاں بولتی لکھتی ہوئی نظر نہیں آرہی کافی عرصہ ہوا :worried:
  8. ت

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    :battingeyelashes: آپ گارنٹی بھی دیتے رہیے مگر امین ص نے پھر بھی ثبوت اور گارنٹی ہی مانگنی ہے ۔۔ اسلئے کوئی فائدہ ہی نہیں آپ کی کسی بھی قسم کی گارنٹی کی ۔ :party:
  9. ت

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    آبی ٹو کیسے ہیں بھئی آپ ۔؟ ملے پھر آپکو یورو کہ نہیں ۔؟ :battingeyelashes:
  10. ت

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    آپ نے ابھی تک مجھے یہ پہیلی نہیں بتائی :worried: آپ کیوں یہ سب پوچھ رہے تھے ۔ :chatterbox:
  11. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    :worried: یہ فاطمہ کہاں گئی؟ ہے کسی کو اسکی خبر۔؟ فہیم ۔؟ ؟ بھانجے ۔؟ کسی کو اسکا اتا پتا ۔؟
  12. ت

    موڈ (2)

    :( مجھے خود بہت دُکھ ہورہا ہے اتنے شوق سے ، سالگرہ گفٹ خریدا اور بھیجا تو ابھی تک آپکو ملا ہی نہیں ۔۔ پتا ہوتا کہ ایسے ہونا تھا پارسل کو گمُ تو میں بیجھتی ہی ناں ۔۔بلکے میرا بھانجا اگلے مہینے جارہا ہے گھر چھٹی پے جدہ ، تو اسکے ہاتھ ہی روانہ کردیتی :worried: پیچھے میرا ایڈریس لکھا ہوا ہے...
  13. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    مذاق کررہی ہوں جناب :party: ورنہ میں اسطرح کی باتوں کو نہیں مانتی :battingeyelashes: یہ تو میں کالی بلی لگاتے ہوئے ایویں ایویں ہی بول رہی تھی ۔۔۔ :chatterbox:
  14. ت

    تاسف دعائے رحمت کی اپیل

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین،
  15. ت

    تاسف دعاؤں کی اپیل۔

    :( ہ ابھی کل شاید ایک اور راجہ بھی پریشانیوں میں گھرِے ہوئے ہیں میں رپلائی بھی کرکے گئی تھی ۔۔تو یہ والے راجہ :confused: دوسرے راجہ ہیں یا وہی راجہ ہیں :blushing: راجہ صاحب اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے اور آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔...
  16. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    کتنی پیاری فضا ہے یہاں کی :battingeyelashes: آج میرا رستہ کاٹ گئی کالی بلا ، تو میں الٹے قدموں واپس آگئی :battingeyelashes:
  17. ت

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ہاں مگر ابن ِبھیا کچھ ہمارے ساتھ بھی تو شئیر کرتے ہمیں پتا چلتا آپکی طرف کی تیاریاں کتنی ہوچکیں کتنی باقی ہیں ؟ ولیمے میں کھانے کو کیا ملے گا :battingeyelashes: تاکے کھانے کو میں بھی پہنچ ہی آؤں :party:
  18. ت

    موڈ (2)

    میں نے کچھ دن ہوئے پوسٹ آفس سے معلوم کیا ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ یہاں سے پارسل جاچکا ہے ،، اب پتا نہیں سعودیہ پہنچ کر اسکا کیا حشر نشر کیا گیا ہو نہیں جانتی :idontknow: مگر شاید آپکے ہی ملک کے کسی باشندے نے کھول کر اپنے استمال کو رکھ لیا ہو ۔۔آپکے پوسٹ آفس والوں نے آپتک پہنچنے نا دیا ہو :worried:
  19. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :skull::skull::skull: :chatterbox:
  20. ت

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    جان بوجھکر ایسی باتیں کرتے ہیں امین ص ، تاکے لوگوں کو الو بنایا جائے اور پھر بات سے بات نکلتی ہے انکے اک تھریڈ سے ۔۔ سو پھر سیدھی بات کرنے میں تو شرماتے لجھاتے رہتے ہیں نا ان میں اتنی ہمت ہے ۔۔ :tongue: نا ہی ان میں اعتماد ہے ۔۔ نا ہی یہ بات چیت ڈھنگ سے انکو کرنی آتی نہیں :battingeyelashes: مگر...
Top