نتائج تلاش

  1. ت

    ایک ہی کوکھ سے جڑواں لیکن سوتیلے بھائی!

    :confused: کوکھ لکھنا تھا ناں ۔۔ میں کب سے پڑھکر سوچ رہی ہوں یہ کوک میں بچے کیسے ہوگئے وہ بھی جڑواں :worried: کوک کی بوتل ٌ) اب دیر سے سمجھ آیا آپ کوکھ کی لکھ رہے ہیں ۔
  2. ت

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    :battingeyelashes: ملائکہ میں تو بیس کو ہی آپکو وشِ کروں گی میری طرف تو ابھی انیس بھی شروع نہیں ہوئی اور آپکی بیس بھی آرہی ۔ :party:
  3. ت

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    وہ تو بج ہی جائے گے ۔ ذرا آجکا دن کیسا گزرا ؟ کیک شیک کھایا کہ نہیں کاٹا کھایا ۔؟ کوئی نئی تازی۔؟ میری اقرا کی بھی تئیس کو برتھڈے آرہی ہے :battingeyelashes: ہم تو باہر گھوم پھر کر منانے کو نگل رہی ہیں ۔۔
  4. ت

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    میری طرف ابھی نہیں بجے ناں ۔۔ابھی تو میری شام کے آٹھ بجنے کو ہیں ۔ :party:
  5. ت

    موڈ (2)

    وہ سب کچھ پڑھ پڑھا چکیں ہیں ناں ۔۔اب وہ رشتے کروانے کے کام کرتیں ہیں ۔۔ اور اس کام کے لئے میری شامت آتی ہے جب کوئی انکی لسٹ میں سے گمُ ہوجائے تو مجھے نمبر ، ایڈریس ڈھونڈنے پے لگاجاتیں ہیں ۔۔ :noxxx: اور ایسے ایسے عجیب کام بتاتیں ہیں ۔۔ کبھی کسی کا فون نمبر انکو چائیے ہوتا ہے تو کبھی ایڈریس...
  6. ت

    میری تصویر

    نائس پک ِ :battingeyelashes:
  7. ت

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    :party: فہیم سالگرہ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔ رات بارہ بجے کے بعد وشِ کرتی ہوں تب تک انیس مئی شروع ہوچکی ہوگی ۔ ویٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ :party:
  8. ت

    موڈ (2)

    بزرگ آنٹی ہیں ۔۔ بیوہ ہیں ۔۔ اولاد کوئی نہیں ۔۔تو پھر ظاہر ہے انکی ذہنی کفیت ایسی ہی ہے ۔۔ مگر میں انکی بہت عزت کرتی ہوں ماں جیسی ہیں ۔ مگر کئی بار بہت ستا مارتی ہیں ،:sad2: انکے کام بھی انہی کے جیسے عجیب ہوتے ہیں نا بندہ انکار کرسکتا ہے نا ہی جان چھڑا سکتا ہے :( اسلئے اکثرو بیشتر میری شامت...
  9. ت

    موڈ (2)

    سچی سے مزہ ہی آجائے اگر انکو امین ص سونپ دئیے جائے تو :battingeyelashes: امین ص کو بھی لگ پتا جائے اور آنٹی کو بھی لگ پتے جائے :grin: :battingeyelashes: مگر مثلا یہ ہے کہ وہ نیٹ نہیں یوز کرتیں ۔۔ مگر نیٹ کے سارے کام مجھے ہی فون کرکے سونپتی ہیں کہ جیسے اک دن فرمایا کہ ذرا نیٹ پے سے...
  10. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    میاؤں ۔۔ میاؤں ۔۔۔میاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سی فضا ہے ۔ :battingeyelashes:
  11. ت

    موڈ (2)

    مریم نے میرے ہاتھ سے فون لے لیا کی آنٹی دیں میں خود بتائے دیتی ہوں آپ تھک چکی ہے تھوڑا دم لے لیں :rollingonthefloor: مریم سے ایچی بیچی تک پوچھ لیا ۔۔۔ اب گھنٹہ سے اوپر ہوا مریم کو اپنی غلطی کا احساس ہوا مگر فون بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں میں نے پیچھے سے آوازیں لگائی مریم آجاؤ...
  12. ت

    موڈ (2)

    اور آج میرے مہمان آئے بیٹھے تھے کہ مناہل انکے فون پے میری طرف آگئی کہ آنٹی آپ سے بات کرنا چاہ رہی ہیں :noxxx: بولا بھی ہے کہ بزی ہیں مہمان آئے ہوئے ہیں پھر بھی بات کرنا چاہتی ہیں :skull: جوں شروع ہوئی میرا دل کیا اپنا سر دیوار سے ٹکریں مار کر پھوڑ لوں کون آیا ہوا ہے؟؟ میں نے بتایا...
  13. ت

    موڈ (2)

    اتنا خون خشک ہوتا ہے انکے فون آنے پے کہ جیسے ہی پتا چلے ریحانہ آنٹی کا فون ہے میرا اوپر کا سانس اوپر ہی رہ جاتا ہے :noxxx: اتنے سوال کرتی ہیں کہ بندے کا دل کرتا ہے اپنا سر یا انکا دیوار پے دے مارے ۔ :skull: اقراہ کیسی ہے ؟ کیسے رہے اگزیم ؟ کب آرہی ہے گھر؟ پھر کب واپس جائے گی ۔ کمرہ چھوڑ آئے...
  14. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    :confused: میں کیسے پتا کروں ؟ :idontknow: جیہ کے ساتھ نا تو میری گپ شپ ہے نا دوستی ۔۔
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اچھا ۔۔ شاید مجھے دو ایک دن میں اپنی کسی رپلائی کے نیچے اسکا نام شکریہ پے نظر آیا تھا اسی لئے کہہ رہی تھی ۔
  16. ت

    موڈ (2)

    :( ابھی موڈُ خراب ،۔۔ اک آنٹی نے فون پے باتیں کر کر کر کر کے ہمارے دماغ کی دہی ۔۔۔ لسی بنا ڈالی :noxxx: افُففففففففففففففففففففففففففففف :skull:
  17. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    بجھوانی کیوں ہے :confused: میں تو کہتی ہوں آپ خود ہی یہاں بلی بلے چھوڑ لگا جایا کریں روز کا ۔ :battingeyelashes:
Top