اب آپکی ٹرن ہے ، ایسا کریں مٹھیُ میں اک ممبر کا نام لکھکر لگائیے بند مٹھی میں ۔۔
اور دوسری کھلیُ ہوئی تصویر میں ۔۔ تاکے بند کے بارے میں ہم سب اندازے لگائے گے ۔ اور جسکا صیح ہوا اسکو دیکھانے کو کھلی ہتھیلی کی تصویر :battingeyelashes:
مارکر سے لکھا ہوا ہو نام ۔۔ اور ہاتھ پے ہو ، مطلب کاغذ...