نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    سسرال کے ٹور میں جب بھی بریانی سے واسطہ پڑتا ہے ۔بیگم ساتھ میں پارسل ضرور لے کر آتی ہیں ۔۔۔انہیں پتہ ہے گھر جاکر میں کھانا مانگونگا ۔ ۔ ۔
  2. اکمل زیدی

    آپ کے مستعمل مجرب نسخے

    ۔ ۔ 400 × 200 - ummulshifa.com
  3. اکمل زیدی

    چاہ گلاب کی ہے - سو کانٹے قبول کرتے ہیں

    چاہ گلاب کی ہے - سو کانٹے قبول کرتے ہیں
  4. اکمل زیدی

    محمد عدنان اکبری نقیبی سر جی ایسا کون سی دل کی لگتی بات تھی جس پر آپ نے یہ ڈونگرہ برسادیا

    محمد عدنان اکبری نقیبی سر جی ایسا کون سی دل کی لگتی بات تھی جس پر آپ نے یہ ڈونگرہ برسادیا
  5. اکمل زیدی

    اگر ولن ہوتے تو ٹھکانے لگنے کے بعد دوبارہ یہاں ٹھکانہ نہیں ملتا ۔ ۔ اب آپ کی ڈکشنری میں ولن کی...

    اگر ولن ہوتے تو ٹھکانے لگنے کے بعد دوبارہ یہاں ٹھکانہ نہیں ملتا ۔ ۔ اب آپ کی ڈکشنری میں ولن کی جو ڈیفینیشن ہے اس سے یہاں کی اکثریت متفق نہیں ہو گی ۔
  6. اکمل زیدی

    مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

    جی ۔ ۔ ۔ ۔ نشہ بھی چڑھایا جاتا ہے ۔۔۔۔اور اگر زیادہ چڑھ جائے تو اتارنے کا بھی معقول انتظام ہے ۔ ۔ ۔ ۔:sigh:
  7. اکمل زیدی

    انعام برائے انصاف

    پتہ نہیں میرا تو ابھی شروع ہے جب سے مکالمہ چیک کر رہا ہوں ۔ ۔ ۔
  8. اکمل زیدی

    انعام برائے انصاف

    بہت اچھے ۔ ۔ ۔ کتنا مخلص ہے امریکہ ۔ ۔ دہشت گردی کے کیخلاف ۔ ۔ ۔ انسانیت کا علمبردار امریکہ - - - ہے مظلوموں کا غمخوار امریکہ ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    سوختنی

    خوب کہی ریحان صاحب۔ ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    اردو کے ساتھ ویب کیا یہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
  11. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    اب تو اسی نگری میں ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ بہت شکریہ ۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائ
  13. اکمل زیدی

    20 جمادی الثانی : تمام مسلمانان عالم کوولادت با سعادت سیدہ النساءالعالمین حضرت فاطمۃ الزہرا...

    20 جمادی الثانی : تمام مسلمانان عالم کوولادت با سعادت سیدہ النساءالعالمین حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مبارک ہو۔
  14. اکمل زیدی

    سنبھلنے تو دیں سر جی ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی چھوٹا زخم کوئ ہے ۔ ۔ ۔ :)

    سنبھلنے تو دیں سر جی ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی چھوٹا زخم کوئ ہے ۔ ۔ ۔ :)
  15. اکمل زیدی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    انور بابر خاور ایران بنگلہ دیش خانیوال انگور بیر خربوزہ الو بلی خرگوش ث
  16. اکمل زیدی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام: پروین چیز: پتہ پھل سبزی: پالک جگہ: کھپے کھپے جانور : پلہ مچھلی ط
  17. اکمل زیدی

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔
  18. اکمل زیدی

    بلا عنوان ۔ ۔ ۔ (ساحر لدھیانوی)

    آپ سب کی توجحات کا بے حد شکریہ
Top