نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    سابق آرمی چیف پرغداری کاالزام نہیں لگناچاہیے، سربراہ اے این پی اسلام آباد…عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف کے خلاف غداری کا الزام نہیں لگنا چاہیے، پرویز مشرف پر غداری نہیں آئین کی خلاف ورزی کا مقدمہ چلایا جائے۔ یہ انٹرویو آپ جیو نیوز کے پروگرام ”کپیٹل ٹاک“...
  2. کاشفی

    چیچنیا :نومولود کا نام'' محمد''رکھنے پرایک ہزارڈالر ہدیہ کا اعلان

    چیچنیا :نومولود کا نام'' محمد''رکھنے پرایک ہزارڈالر ہدیہ کا اعلان گروزنی…روس کی مسلم جمہوریہ چیچنیاکے صدر رمضان قاضی روف نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ اپنے نومولود بچوں کے نام نبی آخر الزمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر رکھیں گے انہیں ایک ہزار ڈالر کا ہدیہ پیش کیا جائے گا۔جشن ولادت النبیﷺکے...
  3. کاشفی

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    مجھے اگنورڈ لوگوں کے پیغامات اور ان کی بنائی ہوئی لڑیاں نظر نہیں آرہی ہیں۔۔۔۔واٹ از دز۔۔۔ میری بےچین روح پُرسکون ہے۔۔الحمداللہ۔
  4. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    وہ میرے لیئے محترم نہیں ہیں۔میں وہی جانتا ہوں جو سچ ہے۔۔کسی کے نام نہاد اور گھسی پٹی اور من گھڑت کہانی جاننے کا مجھے شوق نہیں۔۔جو پرویز مشرف نے کہا وہ صحیح ہے۔۔۔ لہذا جب کوئی پرویز مشرف کا نام صحیح طرح سے نہیں لکھ سکتا تو مجھے بھی چاہیئے کہ میں بھی ان لوگوں کے چاہنے والوں کا نام اسی انداز میں...
  5. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    اگنور کرنے کے بعد مجھے اگنورڈ لوگوں کے پیغامات نظر نہیں آرہے ہیں۔۔ اپنے پیغامات کی بھرمار لگ گئی ہے۔واٹ از دز۔۔۔۔:)
  6. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں۔۔ اب میں کچھ لوگوں کو کراس کے بجائے اگنور کررہا ہوں۔۔ خوش رہیں قیصرانی بھائی۔۔
  7. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    کوئی چور سمجھتا ہے کوئی دہشت گرد۔۔جس کی جیسی طنیت ہوتی ہے وہ دوسروں کو ویسا ہی سمجھتا ہے۔۔ کسی کے سمجھنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔لوگ جو سمجھنا ہے سمجھتے رہیں۔۔۔ فلحال میں اپنے دشمنوں کو اگنور کی لسٹ میں ڈال رہا ہوں۔۔۔کچھ اپنوں کے مشورے کے بعد۔۔
  8. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    جی بالکل اسی طرح جس طرح آپ ہمارے لیڈران کی عزت نہیں کرتے ویسا ہی میں بھی ان جماعت کے لیڈران کی عزت کرنے کو گناہ سمجھتا ہوں۔۔۔ وہ کلیہ خود پر بھی فٹ کریں۔۔۔
  9. کاشفی

    خیبرپختونخوا میں شرفا بھتہ دے کر زندگی گزارتے ہیں - افراسیاب خٹک

    ماخذ: جنگ
  10. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    متفق! ایویں خواہ مخواہ کراس کو اہمیت دینے اور دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں کسی کو بھی۔۔
  11. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    ہا ہا۔۔
  12. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    ان کے نزدیک ریڈ کراس غیرمسلم ہے۔۔۔اور ہلالِ احمر مسلم۔۔لہذا ہلالِ احمر والے ہی ابتدائی طبی امداد دے سکتے ہیں ۔۔۔
  13. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    نائس۔۔ہلالین۔۔ لیکن یہ دو ہلالین بھی عیدین کے ہلالوں کی طرح تھے جو مجھے دیر سے نظر آئے تھے۔۔۔اس لیئے مذاق سمجھنے میں دیر ہوگئی۔۔
  14. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    بالکل صحیح ۔۔۔ آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔۔:) میری لسٹ میں چار پانچ جو کہ طرح طرح کے ناموں سے ظاہر ہوتے ہیں خاص طور پر وہی حضرات ہیں۔۔کراس گیونگ لسٹ میں۔۔۔۔ باقیوں کو دیتا ہوں لیکن ان کا اگلا مراسلہ پازیٹو دیکھ کر واپس لے لیتا ہوں۔۔۔ لیکن پتا نہیں لوگ پھر بھی دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں۔۔۔بھئی وہ بھی...
  15. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    اردو مجھے آتی نہیں ہے۔۔اس لیئے قوسین کا ورڈ بھی کافی مشکل سے سمجھا۔۔۔قوسین مطلب چھوٹی بریکٹ۔۔
  16. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    اس میں مذاق کہاں ہے۔۔نظر نہیں آرہا ہے۔۔۔
Top