نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    یو ار رائیٹ ۔۔لیکن شاید اب ایسا ممکن نہٰیں۔۔۔:)
  2. کاشفی

    مزاحمت پر امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے - رابرٹ گیٹس (روزنامہ اُمت کی رپورٹنگ)

    کاپی پیسٹ جس نے کیا وہ اس کا اقرار کرچکا ہے۔۔ لیکن کچھ لوگوں کو اس اقرار سے خوشی نہیں ملتی۔۔ تو انہیں چاہیئے کہ کسی سے پوچھنے کے بجائے خود ہی ہنسیں۔۔
  3. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    آپ کے پاپا بالکل صحیح کہتے ہیں۔۔ لیکن یہاں معاملہ کچھ الگ ہے۔۔۔ جب چپ رہو تو لوگ ٹیگی کرتے ہیں۔۔۔تو وہاں جانا ضروری ہوتا ہے۔ اس کے حل کے لیئے نظر انداز والا آپشن بھی کچھ کے لیئے اپلائی کیا تھا۔۔لیکن پھر وہی بات غیرموجودگی میں جب ہمارا ذکر ہو تو وہاں جانا بھی ہمارا فرض بنتا ہے۔۔۔ لوگ کسی بھی حال...
  4. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    اس طرح تو دنیا سے کراس گیویاں کم کرنے میں پیش رفت ممکن ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔۔۔ بتائے دیتے تو بہتر تھا۔۔۔ادَر وائز آئی ول کمپرامیئز۔۔۔ دے دی تو دے دی۔۔
  5. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    بات تو مکمل کرنی چاہیے تا کہ غلط فہمیاں اور کراس گیویاں کم ہوں۔۔۔ کراس دینے والے نے کس خوش آمدید میں کراس دی ہے۔۔نشاندہی کریں۔۔:)
  6. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    ہدیہ قبول فرمائیں۔۔اور اسی طرح مسکراتے رہیں۔۔ بات پوری نہ کرنے کی وجہ سے غیرمتفق کلکا۔۔۔ میں نے کس کو غیرمتفق دیا ہے خوش آمدید میں کچھ اس بارے میں تبصرہ ہوجائے۔۔
  7. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    شاید مے بی۔۔لیکن اس سے دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔اگر کہیں ایسا ہوا ہے تو اس کی نشاندہی اسی جگہ ہونی چاہیئے تھی بروقت۔۔تاکہ درستگی بھی ٹائم پر ہوجاتی۔۔لیکن اب تو اس کا ذکر کرنا بھی بےفائدہ ہے۔۔۔ لیکن میں نے کس کو غیرمتفق کہہ دیا خوش آمدید والی لڑی میں۔۔۔۔:)
  8. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    بحث مباحثے سے بچنے کے لیئے کراس اور ناپسند پر کلک کرتا ہوں تا کہ لڑی بھی صحیح سمت پر چلتی رہے۔۔۔ لیکن کچھ لوگ کراس اور ناپسند سے دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں۔۔۔ حالانکہ ایسی باتوں کو دل پر نہیں لینا چاہیئے۔۔۔۔ لیکن شاید اب میں دل پہ لے رہا ہوں۔۔اور دل پہ لینے کی وجہ سے میرا دل چاہا رہا ہے کہ میں غدار...
  9. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    بات اس بندے کی دل کو لگتی ہے جو کہ ہر جگہ صحیح بات کرے۔۔۔ایک کو صحیح دوسرے کو غلط۔۔۔اور غلط کو ہر جگہ سپورٹ کرنا ۔۔اور اس کو سپورٹ کرتے کرتے دوسروں کا ذکر خاص طور پر کرنا تاکہ وہ بندہ محفوظ ہوجائے ۔۔صحیح سمت کی طرف قدم نہیں ہوتا۔۔۔ تو ایسے لوگوں کو ظاہر سی بات ہے مخالف کراس سے ہی نوازے گا۔۔
  10. کاشفی

    مراسلوں پر کراس دینا

    لوگ اُسے نفسیاتی مریض کہہ لیں۔کچھ بھی کہہ لیں۔۔۔کہنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔کسی کے کچھ سمجھنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔اگر اتنے ایویں ایویں لوگوں کی باتوں کو محسوس کرنے لگ گئے تو ہوگیا کام میرا بھی۔۔۔ ۔۔ لیکن یہ بات صحت مند لوگوں کو زیب نہیں دیتی کہ وہ کراس وغیرہ سے گھبرا جائیں اور اپنے کو چھوٹا محسوس...
  11. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    گاندھی کی عزت عزت دار لوگ کرتے ہیں جیسے قائدِ اعظم اور دیگر آل انڈیا کے مسلم لیگی اراکین۔بشمول مسلم لیگ کی فاؤنڈیشن رکھنے والوں کے۔۔۔ صرف وہی عزت نہیں کرتے جو کہ خود بھی عزت کے قابل نہ ہوں۔۔
  12. کاشفی

    پاکستان شیخ حسینہ واجد کو مبارکباد دینے میں جلدی نہیں کرے گا

    شیخ حسینہ واجد کو اپنے والد محترم کے نقشِ قدم پر چلنا چاہیئے۔۔۔اور بہترین ڈیپلومیسی کے ساتھ یورپی ممالک کے اعتراضات کو بلائے طاق اور ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکالتے ہوئے یورپی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔۔۔اور اپنے ملک اور عوام کی ترقی کے لیئے دن رات ایک کردینا...
  13. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    نواب اکبر خان بگٹی اگر زندہ رہتے تو وہ صحیح بتا سکتے تھے کہ بلوچستان کے لوگ کیا چاہتے ہیں۔۔۔ کم از کم وہ اتنا تو ضرور کہتے کہ وہ بھی باچا خان رحمتہ اللہ علیہ کی طرح گاندھی جی کی عزت کرتے ہیں۔۔۔
  14. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    ناراض تو کوئی وی نہیں ہورہا ہے۔۔ناراض اور وہ بھی دوسروں سے۔۔خیر۔۔ بلوچستان میں جو بھی ہورہا ہے۔۔۔اس پر مملکت کے کرتا دھرتا قابو پائیں۔سلطان قابوس کی طرح۔لیکن وہ کیا کہتے ہیں ۔۔گوڈوں شاید گٹھنا کہتے ہیں۔۔ گٹھنے میں روغنِ احمر موجود نہیں ہے اس لیئے اب تک قابو نہیں پا سکے ہیں۔۔ اور جو قابو پاتا...
  15. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    میری اُس وقت دنیا میں تشریف آوری نہیں ہوہی تھی۔۔ اس لیئے 1971 کے بارے میں زیادہ معلوم نہیں ۔:) لیکن کسی کو کسی کے حق سے محروم رکھنا اور اس کو دیوار سے لگانا مسئلے کا دائمی حل نہیں ہے۔۔۔
  16. کاشفی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    اس سروے میں وہ ممالک شامل ہیں جو امریکہ کے غلام ہیں۔۔
  17. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    یہ فورم پاکستانی فورم نہیں ہے۔۔یہاں لوگ گاندھی جی اور جواہر لال نہرو کا نام تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے لکھیں۔۔ پاکستان کو اچھا نہیں کہنے والوں کو بھی راہ راست پر آجانا چاہیئے ۔۔پاکستان میں بلوچستان جیسا خوبصورت صوبہ شامل ہے جہاں کے وسائل وہاں کے بڑے اور کچھ وہاں کے بڑے ہڑپ کررہے ہیں۔۔
  18. کاشفی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    3 از دا بیسٹ۔۔ سیکنڈ از لائک ننجا ٹرٹل۔۔۔۔۔ میں کہیں کسی آدمی کو نمبر ون کی طرح دیکھا ہے۔۔یاد نہیں آرہا ہے کہاں دیکھا ہے۔۔۔ 6 از لایک انوشکا پڈوکر۔۔
  19. کاشفی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    بہت ہی گھٹیا قسم کی صحافت ہے۔۔۔ دنیا کی عظیم شخصیات کا نام لکھتے وقت تہذیب کا دامن چھوڑ دیتے ہیں غلط صحافی حضرات۔۔۔ گاندھی جی اور جواہر لال نہرو دو الگ الگ شخصیت ہیں۔۔ ان کا نام لکھتے وقت تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیئے ۔۔۔ گاندھی جی کی طرزِ زندگی سے متعلق کتابیں ۔ پاکستان مخالف لٹریچر...
Top