قبلہ نے وہ فونٹ مبلغ بیس ہزار روپے میں خرید کر اپنی سائٹ پر لگایا ہے۔ اسے جوہر نستعلیق کہتے ہیں اور یہ صرف ونڈوز پر چلتا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر پہلی شرط ہے ورنہ فائر فاکس کے لیے پلگ ان اتاریں جو اس میں صفحہ دکھائے گا۔
انشاءاللہ جلد ہی ایک نستعلیق فونٹ ہمارے پاس ہوگا۔ مفت والا پھر سب کچھ...