نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    طوطا سمجھ رکھے ہیں کیا مجھے ۔:)
  2. محمد علم اللہ

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    یقین کے ساتھ نہیں کہا جا سکتا ۔کچھ لوگ اسے حضرت علی کا بھی قول کہتے ہیں ۔کچھ لوگ حدیث قدسی ۔کچھ مستند حوالہ مجھے نہیں مل سکا ہے ۔ جو کچھ دستیاب ہوا وہ کچھ اس طرح ہے ۔بعض لوگ اس کو ضعیف بھی قرار دیتے ہیں تفصیل کے لئے دیکھئے :الاسرار المرفوعۃ(506)تنزیہ الشریعۃ(402/2)تذکرۃ الموضوعات(11)[
  3. محمد علم اللہ

    تعارف حسان قادری

    مبارک میاںحسان قادری!! آتے رہئے گا محفل میں کہ ہمیں بھی آ پ کا انتظار رہے گا۔ ایسے سچ بتاوں یہ انتظار کی گھڑیاں بڑی دل آگیں ہوتی ہیں :) خوش رہئے۔:p
  4. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    صبح سے کچھ بھی کام نہیں ہو سکا آج پورا دن یونہی گذرا ۔دو چار صفحات ایک ترکی ناول ایسنو (نوبل انعام یافتہ)پڑھی لیکن مزا نہیں پتہ ۔پتہ نہیں کیسے لوگ نوبل انعام دے دیتے ہیں ۔اب یہ تو مکمل پڑھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا ۔لیکن اب تک جتنا پڑھا بورنگ لگا ۔
  5. محمد علم اللہ

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    :great::best::khoobsurat::uncle:
  6. محمد علم اللہ

    بلاگ پوسٹ

    میں نے مکمل مضمون پڑھا ماشائ اللہ کافی اچھا ہے۔
  7. محمد علم اللہ

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    پیاری بہنا غدیر زہرا بہت بہت شکریہ میں بہت دنوں سے اسے محمد علی جوہر کا سمجھتا رہا ۔پتہ نہیں کس کی زبان سے میں نے یہ سنا تھا خیر آپ کا ممنون ہوں ۔ اللہ تعالی جزائے خیر دے ۔
  8. محمد علم اللہ

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے میرے خیال میں یہ شعر ڈاکٹر اقبال کا نہیں بلکہ مولانا علی جوہر کا ہے۔کیا کوئی کنفرم حوالہ دے دے تو بڑی مہربانی ہو۔
  9. محمد علم اللہ

    ساقی پی کے ترے ہاتھ سے مستانہ بنوں، بیدم وارثی

    چاچو! آپ نے اپنی پہلی والی تصویر کیوں ہٹا دی وہ آپ ہی کی تھی نا ۔۔۔
  10. محمد علم اللہ

    مدرسة الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم÷ نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش

    قیصرانی بھائی جان بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیر خیر الجزائ۔ بہت خوشی ہوئی۔ محفل کی یہی خوبیاں تو مجھے اس سے دور نہیں ہونے دیتیں۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
  11. محمد علم اللہ

    مدرسة الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم÷ نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش

    سوری بھائی جان ! آئندہ ایسی غلطی نہ ہوگی ۔
  12. محمد علم اللہ

    تم ندی پر جا کر دیکھو، جب ندی میں نہائے چاند - حامد اللہ افسر

    جی ہاں میرے یہاں ہے ۔میں نے نصاب میں تو یہ کتاب نہیں پڑھی ۔لیکن کچھ بچوں کو پڑھانے کا اتفاق ہوا ۔اس میں یہ نظم تھی حصہ یاد نہیں غالبا پہلی یا دوسری ہوگی۔
  13. محمد علم اللہ

    عجیب و غریب بیماری میں مبتلا اُلٹی خاتون

    اگر یہ بات سہی ہے تو مذاق اڑانے یا ہنسنے والی نہیں ہے ۔ شکر ادا کیجئے اس خدا کا جس نے ہمیں ایسا نہیں بنایا ذرا تصور کیجئے اگر اس لڑکی کہ جگہ آپ ہوتے یا آپ کے قریبی رشتہ دار تو ۔۔۔۔؟؟ مقام عبرت پکڑئے اور توبہ کیجئے۔ یہ ٹھٹھے بازی کی کی جگہ نہیں۔ رب اغفر و ارحمنی انک انت الغفور الرحیم۔
  14. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ضرب،گھٹاو،تقسیم یعنی کہ لیجئے کل ریاضی اس سے مجھے سخت نفرت رہی ہے ہمیشہ۔
  15. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    طہارت اور پاکیزگی آدھا ایمان ہے۔
  16. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔:)
  17. محمد علم اللہ

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    آنٹی یہ میں نہیں بتا سکتا کہ اس کو بر گر کہ سکتے ہیں یا نہیں لیکن ہاں لڑکیوں کو یہ بہت پسند ہے ۔میں اپنے دوستوں کے ساتھ اکثر جاتا رہتا ہوں دہلی میں یہاں ایک کمیونٹی سینٹر ہے ،جولینا میں بہت مشہور یہیں ملتا ہے ۔اپ کبھی انڈیا آئیے تو آپ کو بھی کھلواتا ہوں÷
  18. محمد علم اللہ

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    بھائی جان یہ بھی تو بتائیے یہ شاورما کیسا ہوتا ہے ۔میرے خیال میں یہ لبنانی کھانا ہے بس فرق یہ ہے کہ ان کے یہاں مسالہ ذرا کم ہوتا ہے اور ہمارے یہاں اس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔
  19. محمد علم اللہ

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    بہت بہت شکریہ بھائی جان ٹیگ کرنے کا بالکل آپ نے درست فرمایا ان بزرگوں کی نگارشات اور صحبت سے ہم لوگوں نے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ انھیں جزائے خیر دے۔
Top