نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    دیکھ کے آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔تصویریں کھینچنے اور بنانے کا شوق مجھے بھی ہے ۔لیکن میں ایسی تصویریں نہیں کھینچتا کہ اس درد کو محسوس کرنے کی میرے اندر ہمت نہیں ۔اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔بس یہی دعا ہے ۔خدا سے ۔
  2. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    دل رکھنے کے لئے تو پڑھ لیا بھائی جان لیکن افسوس بہر حال رہا ۔یہ اوٹنگ شوٹنگ کا چکر بھی عجیب ہے کبھی کبھی لگتا ہے یہ بھی کوئی لائف ہے۔:(
  3. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    رحم کرے خدایا آج میں جمعہ کی نماز بھی چھوڑ دیا بہت افسوس ہوا ۔اے اللہ معاف کرنا ۔
  4. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ جزاکم اللہ خیر خیرالجزا ہاں چل رہے ہیں ۔لیکن محفل کا پیچھا نہیں چھوٹتا چسکا لگ گیا ہے۔:)
  5. محمد علم اللہ

    روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی

    اچھا خاکہ ہے ۔چاچو مبارکباد!! میں پہلےطویل مضمون سمجھ کر اگنور کر دیا لیکن ایک دو سطر نیچے سے پڑھا تو کافی دلچسپ معلوم ہوا اور آخر کار میں نے پورا مضمون پڑھا ۔ واقعی صرف دلچسپ ہی نہیں ۔اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ ہر ایک کو جاہل اور ان پڑھ سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہئے کیا پتا اس میں کون سا...
  6. محمد علم اللہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 مارچ، 2013 -چند نایاب کتابیں

    عمر فاروق بھائی اچھے ٹرینر نگتے ہیں فقیروں کے :)
  7. محمد علم اللہ

    یوٹیوب ممنوع ہے، عشقِ ممنوع جاری - رضا علی عابدی

    پورا مضمون پڑھ کر واقعی افسوس ہوا کہ آپ کے یہاں یو تیوب بند ہے، یہ بات بہر حال سمجھ سے بالا تر ہے کہ اتنے پڑھے لکھے اور قابل لوگوں نے اس طرح کا فیصلہ کیوں لیا ؟ اس پر میں کچھ نہیں کہنا چاہتا ۔لیکن ہاں اگر اس بات کا اندیشہ ہے کہ نوجوان اس سے غلط راہ پر جا رہے تھے تو اس کی شکل ڈھونڈنی چاہئے مثلا...
  8. محمد علم اللہ

    مبارکباد خوشی کا دن

    پانچ ہزار دوستوں کو خوش کردیا یا پانچ ہزار مرتبہ خوش کر دیا ؟؟؟:) ایسے اچھا لگا میری جانب سے مبارکباد قبول کیجئے ۔لیکن استاذ محترم یہ آپ کیا کہ رہے ہیں کہ یہ مراسلہ محفل میں پیش کرنے کے ہرگز قابل نہ تھے:)یقینا یہ آپ کا بڑکپن ہے ورنہ سچ بات تو یہ ہے کہ ہم نے ان مراسلوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور...
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ بچہ لوگ تو بہاری لوگ بولتے ہیں ۔ بھائی کسی کا تعلق بہار سے ہو تو برا نہ منائیں یہ بس ازراہ ظرافت ہے۔
  10. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    چلئے اب ایسے ہی کریں گے ۔:)
  11. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بس تھک گئے؟؟
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    میرے خیال میں یہ ہوا لیکن یہ بھی کٹ پیسٹ کر کے ان لنک کیا اس کے بعد @ ڈالا تو ہو گیا ۔
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    محسن وقار علی
  14. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    شامیانہ کے نیچے جب اتنے سارے لوگ ہوں تو کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا بھائی جان تبھی تو اتنی چیں چیں پے پیں ہوتی ہے۔
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سوری محسن وقار علی بھائی ایسا نہیں کہ میں آپ کو یاد نہیں کرتا کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ ٹیگ کرنا بھی چاہوں تو ممکن نہیں ہو پاتا ابھی بھی آپ کو ہوا یا نہیں میں نہیں کہ سکتا یہ میں نے کوپی پیسٹ کیا ہے۔
  16. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ضمیر کی آواز ہے یہ ۔۔۔
  17. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    طبیعت کی تفریح کے لئے یہ بھی ضروری ہے اچھا لگا آپ سے بات کر کے ۔آپ اپنے تعارف کا دھاگہ بھی ربط میں ڈالئے پلیز۔
  18. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ظہر کی نماز آج میں نے نہیں پڑھی سچی صرف عصر مغرب پڑھ سکا ۔اب پڑھ کے سونگا انشائ للہ۔
  19. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    عقیدت مندی میں سب چلتا ہے:)
Top