نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    غلط چلنے لگوں تو آپ بتا دیجئے گا:)
  2. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    فکر نہ کریں آپ بھائی جان اب چل نکلے ہیں۔
  3. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    کھوکھر بھائی یہ میرے بس کا روگ نہیں !!
  4. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    کیا کریں مجھے مشکل ہی لگ رہا :)
  5. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    چاچو سید شہزاد ناصر شوکت پرویزبھیا اورمحمد اسامہ سَرسَری بھائی
  6. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    نہیں ہوگا مجھ سے بھیا یہ بہت مشکل ہے ۔گڑبڑا ہی جاتے ہیں احتیاط کے باوجود۔
  7. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ہااااااااااااااااااااںںںںںںںںںںں سوری مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔معذرت
  8. محمد علم اللہ

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    اوہ دوستی میں ایسا نہیں کرتے بائی پلان کبھی کبھی کہ چلو آج محسن وقار بھائی کو گیر میں لیتے ہیں:)بس دو تین دنوں سے ہم پھنس جا رہے ۔پانچ چھہ جانور ہوتے ہیں کسی کو ائس کریم چاہئے ،کسی کو پراٹے ،کسی کو جوس،کسی کو کافی اور کسی کو چائے پیسہ دینے کی بات آئے گی تو ارے دے دے یار !! نہیں دیا تو زبردستی...
  9. محمد علم اللہ

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    چائے ۔۔۔۔کینٹین میں ملتی ہے نا !! دودھ ،پتی ،پانی ،چینی والی:)
  10. محمد علم اللہ

    ہم فقیروں سے دوستی کر لو !

    آپ کورل ڈرا میں کام نہیں کرتے کیا چاچو!!کبھی اس میں بھی کرکے دیکھئے اس کا اپنا الگ مزا ہے ڈایزائننگ کے لئے خاص کر ۔۔۔
  11. محمد علم اللہ

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    ہاہاہا ہاہا آپ بھی ہمارے ہاسٹل کے ساتھیوں کے صف میں ہیں ۔ابھی سب نکمے دیکھ کے آئیں گے اور مجھے کہیں گے چل چائے پلا ۔نہیں گیا تو سسٹم پسٹم سب بند کر دیں گے ۔آج دروازہ ہی نہیں کھولوں گا میں۔
  12. محمد علم اللہ

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    اوہ مائی گاڈ تبھی ہاسٹل میں اتنا شور ہو رہا ۔اللہ خیر کرے نوجوانوں کی ۔پتہ نہیں کیا مزا آتا ہے ۔میں تو اسے ضیاع وقت ہی سمجھتا ہوں بھائی جان!!ایسے آپ نے اچھا کیا اپنی اپنی پسند ۔میرے ایک دوست نیوز آئی سی سی میں کام کرتے ہیں ابھی وہ کھٹا کھٹ اپڈیٹ مار رہے ہونگے ۔
  13. محمد علم اللہ

    ہم فقیروں سے دوستی کر لو !

    سیکھ جائیں گے کوئی مشکل نہیں بس تھوڑا دھیان دینا ہوگا ۔آن لائن بھی بہت سارے ٹیوٹوریل پڑے ہیں ۔آپ اس سلسلہ میں پروفیسر گوگل :)صاحب سے بھی مدد لے سکتے ہیں ۔
  14. محمد علم اللہ

    باتیں مہ جبین کی

    مہ جبین آنٹی شکریہ پسند کرنے کا ۔ لیکن سچ بات تو یہی ہے لڑکے ہمیشہ ایسی بات کرتے ہیں کہ لڑکیوں کو ایسا ہونا چاہئے یا میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا وغیرہ وغیرہ کیا لڑکوں کو بھی ویسا ہی نہیں ہونا چاہئے جیسا وہ چاہتے ہیں ۔میں بھی پہلے ایسے ہی کہتا تھا لیکن اب نہیں ۔اگر ایسا کہوں گا تو لڑکیاں جینا...
  15. محمد علم اللہ

    ہم فقیروں سے دوستی کر لو !

    دیکھنے میں تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے لیکن کتنا محنت کرنا پڑتا ہے وہی بندہ سمجھ سکتا ہے جو اپنا خون جگر نچوڑتا ہے فن کو سنوارنے کے لئے ۔بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ یہ تو کمپیوٹر سے ہو جاتا ہے ۔لیکن جب تھوڑا کام کرنا ہو تو پتہ چل جاتا ہے کہ کمپیوٹر پر بھی کتنا سر کھپانا پڑتا ہے ۔:)
  16. محمد علم اللہ

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    شکریہ چاچو بہت بہت اتنا بھی بہت ہے مجھے واقعی پتہ نہیں تھا ۔ میں یو ٹیوب میں سن رہا ہوں مزا ا رہا ہے ۔فل ساونڈ کر دیا ۔ہاسٹل کے لڑکے کہ رہے علم آج موڈ میں ہے :)
  17. محمد علم اللہ

    جامعہ کا اردو اسکول اب انگلش میڈیم

    کیا بات ہے بھائی جان !! آپ نے تو طبیعت خوش کر دی ۔ بالکل بجا فرمایا آج آپ نے کل یہی اِصطلاح عناصرِ اربعہ The Four Estate کے طور پر رائج ہے جس میں چوتھا عنصر ذرائع ابلاغ کا شامل ہو چکا ہے۔ شاید اسی لئے میں نے ماس کمیونیکیشن کو اپنا پروفیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔حالانکہ اس کورس کا نام سنتے ہی...
  18. محمد علم اللہ

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    شکریہ چاچو !! بہت بہت لیکن چاچو!!یہ دھمال اور قوالی میں فرق کیا ہے ذرا بریفلی بتائیے نا پلیز؟؟
  19. محمد علم اللہ

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    دما دم مست قلندر:) آپ نے کہا تو مجھے یاد آیا یہ قوالی مجھے کافی پسند ہے۔
  20. محمد علم اللہ

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    م میرے خیال سے اجازت ہونی چاہئے اس میں تو اچھی بات ہے کہ ہمیں آپ کے فن سے واقفیت کا موقع ملے گا جلدی کیجئے ہم منتظر ہیں۔
Top