نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    تو اس کوڈ میں یہ مسئلہ موجود ہے ورنہ لنکس کی تعداد اتنی زیادہ نہیں۔ بہرحال ، آپ کے کوڈ کی منطق 70 - 80 فیصد صحیح ہے جو کہ قابل تعریف ہے اور اس سے زیادہ قابل ستائش ہے کہ اب تک کی پائتھون کے دھاگوں پر واحد رکن ہیں جس نے تمام اسائنمنٹ پر کام کیا اور کوڈ پیش کیا جس پر اضافی نمبروں کی حقدار ہیں...
  2. محب علوی

    کوچہء ملنگاں

    بات عمران خان کی بالکل درست ہے مگر مخالفین ایسے چپ ہیں جیسے ان کا فائدہ ہوا ہو حالانکہ اس میں امریکہ کے غلط رویے کی مذمت کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ حکومت سے کوئی بھی توقع رکھنا بھینس کے آگے بین بجانا ہے۔
  3. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    تم صبر کرو ، تمہیں سوال داغنے کی جلدی زیادہ ہوتی ہے اور سمجھنے کی کم ۔ تمہارا لیے بعد میں قاعدہ شروع کروں گا ;)
  4. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    یونین کا فنکشن بھی لکھنا ہوگا جو کہ tocrawl لسٹ اور pagelist لسٹ کے مجموعہ پر مبنی ہوگا۔ #p = tocrawl list & q = pagelist def union(p,q): for e in q: if e not in p: p.append(e)
  5. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    کوڈ کی شکل کچھ یوں بنے گی ۔ def crawl_web(seed): tocrawl = [seed] crawled = [] while tocrawl: page = tocrawl.pop() if page not in crawled: pagelist = get_all_links(get_page(page)) union(tocrawl,pagelist) crawled.append(page)...
  6. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    کوڈ کے اس حصے کو ہم پہلے ایک فنکشن میں لکھ چکے ہیں اور اگر اب تک نہیں لکھا تو اب لازمی لکھ لینا چاہیے۔ :) import urllib.request try: response = urllib.request.urlopen(tocr[0]) page = str(response.read()) pagelist = get_all_links(page)...
  7. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    گوگل ٹرانسلیٹریٹ ایک لفظ کو ایک وقت میں تبدیل کرتا ہے اور وہ بھی آن لائن۔ پھر یہ سروس اب deprecated ہے یعنی دو سال کے بعد میسر نہ ہو گی گوگل کی طرف سے۔
  8. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اعجاز صاحب والی فہرست میں نے دیکھی ہے ، اس میں تقریبا 45 ہزار سے کچھ زائد الفاظ ہیں۔ اگر اسی فہرست پر اتفاق ہوتا ہے تو پھر کام کو بانٹنے کے لیے زیادہ الفاظ کی فہرست ہی بہتر رہے گی کیونکہ اس وقت ماشاءللہ جتنی دلچسپی لوگوں کی محفل پر ہے اور جس تیزی سے نئے ممبران آ رہے ہیں ، کافی لوگوں میں کام...
  9. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    ٹھیک ہے اس کے لیے تجربات پر کام شروع کیا جا سکتا ہے کیونکہ اگلے ہفتہ سے الفاظ کی فہرست پر کام کے آغاز کا قوی امکان ہے۔
  10. محب علوی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    وہ دھمکیاں اثر کرتیں تو کلاس میں نہ ہوتے تم :ROFLMAO:
  11. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    چند سو سے مقصد حل نہ ہوگا مگر الفاظ کے ایک لاکھ سے اوپر ہونے سے کیا پرفارمنس میں فرق پڑے گا؟
  12. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    کیونکہ ویب والے انٹرفیس پر ابن سعید نے کام کیا ہے اور وہی اسے آگے بھی بڑھائیں گے۔
  13. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    کچھ نکات میں نے اوپر بیان کیے ہیں جس میں تمہارے چند اعتراضات کے جواب ہیں۔ میں کوئی معیار نہیں بنا رہا اور نہ ہی ایسی کوشش کا فی الحال کوئی ارادہ ہے۔ دوسرا کوڈ میں یہ لچک رکھی جا سکتی ہے کہ وہ معیار سے ہٹ کر بھی لکھی ہوئی چیزوں کی درستگی کر سکے مگر ابھی یہ بھی ارادہ نہیں۔ مقصد اس وقت اردو...
  14. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    کوڈ کی مشق میری ذاتی ہے اور اس کا مقصد اطلاقیہ بنانا نہیں بلکہ کچھ چیزوں کی پڑتال کرنا ہے۔ اصل مقصد اردو الفاظ کی فہرست جمع کرنا اور پھر اس کے لیے رومن ٹیکسٹ اور اس کے بعد صوتی ٹیکسٹ کا اندراج ہے۔ الفاظ کی فہرست ابھی طے ہو رہی ہے جس میں وقت اس لیے لیا جا رہا ہے تاکہ ایسا نہ ہو کہ بہتر فہرست...
  15. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    اب ذرا کوڈ کا تنقیدی جائزہ لے لیتے ہیں۔ ct=0 یہ اور اس کے بعد یہ دو لائنیں ct=ct+1 if ct==50: #goes to infinity otherwise break یہ سب زائد کوڈ تھا اور شاید پچاس سے زائد ویب لنکس کو روکنے کے لیے لکھا گیا مگر ہم دیکھیں گے کہ اس کی ضرورت نہیں تھی اور یہ زائد کوڈ تھا جو...
  16. محب علوی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    نہیں بھئی ، ابھی بجلی بہت جگہ بحال نہیں ہوئی اور پانی کا بھی مسئلہ ہے اس لیے دھمکی کو سمندر برد ہی سمجھو۔
  17. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    اوپر ایک فائل کی مدد سے ڈکشنری کو لوڈ کیا گیا تھا ، اسے نیچے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ ڈکشنری کو بھرنے کے بعد ایک ان پٹ فائل لی گئی ہے جس میں رومن میں ٹیکسٹ ہے اور اسے اردو تحریر میں بدل کر ایک نئی فائل میں پرنٹ کروا دیا گیا ہے۔ یہ بالکل خام کوڈ ہے مگر چونکہ آج میری چھٹی تھی اس لیے سوچا یہ کرکے...
  18. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    نبیل ، دونوں کاموں کے لیے کوڈ میں معمولی رد و بدل ہی ہوگی کیونکہ اس وقت جو بنیاد بنائی گئی ہے وہ ہے الفاظ کی ایک فہرست جس میں رومن اور اردو دونوں الفاظ ہوں گے اور ان میں سے کسی کو بھی کسی میں بھی تبدیل کرنا ممکن ہوگا صرف کالموں کی ترتیب آگے پیچھے کرنی ہوگی۔
  19. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    import os import codecs basedir = "C:\\Data" FILE_NAME = os.path.join(basedir,"sampdict.txt") roman_urdu = {} try: if os.path.isfile(FILE_NAME): store = codecs.open(FILE_NAME,'r','utf-8') for line in store.readlines(): eng,urdu = line.strip().split(':',1)...
Top