نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    جی میں بھی ۔ میں نے 1994-1996 میں پری انجنیئرنگ کی تھی وہاں سے اور پھر میرے بعد میرے بھائی نے بی اے کیا تھا۔ میرے علاوہ میرے دو اور کزن بھی پڑھے ہیں وہاں سے۔ زبردست ادارہ ہے اور اتنا بڑا کیمپس ہے کہ جی خوش ہو جاتا ہے۔
  2. محب علوی

    ہوس لقمہ تر کھا گئی لہجے کا جلال اب کسی حرف کو حرمت نہیں ملنے والی

    ہوس لقمہ تر کھا گئی لہجے کا جلال اب کسی حرف کو حرمت نہیں ملنے والی
  3. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    ساؤتھ سٹریٹ سی پورٹ ، مین ہیٹن کا منظر
  4. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    168 فٹ لمبا ایک ٹینکر "سینڈی" نے سٹیٹن آئی لینڈ کی سڑک پر دھکیل دیا ہے۔
  5. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    ستر لاکھ سے زائد لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ نیویارک میں تقریبا 18 لاکھ نیو جرسی میں تقریبا 23 لاکھ
  6. محب علوی

    نیویارک کے ساتھ ساتھ اب نیو جرسی کو بھی آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے

    نیویارک کے ساتھ ساتھ اب نیو جرسی کو بھی آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے
  7. محب علوی

    ستر لاکھ سے زائد لوگ بجلی سے محروم ہیں

    ستر لاکھ سے زائد لوگ بجلی سے محروم ہیں
  8. محب علوی

    مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے

    مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے
  9. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    میرے جانے سے پہلے کٹرینہ اور ایک عدد اور طوفان آ چکا تھا ، البتہ میرے آنے کے بعد ایک قسم کا تسلسل پیدا ہو گیا ہے۔
  10. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    یہ بھائی صاحب ، جھولے جھول رہے ہیں
  11. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    بس اس لیے تو آپ کو بلا نہیں رہے۔
  12. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    بھائی صاحب وہ انتظامیہ کا بندہ ہے ، سیاح یا زائرین میں سے کوئی نہیں۔
  13. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    افسوس کہ ان بل بورڈز کو دیکھنے کے لیے کوئی موجود نہیں۔
  14. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    لوئر میٹن میں حفاظتی بند کی تیاری
  15. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    بندہ پوچھے اس ٹیکسی ڈرائیور سے کہ بندہ خدا تجھے آج بھی چین نہیں۔
  16. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    نیو جرسی میں ایک لیوی کے ٹوٹنے سے تین ٹاؤن زیر آب آ گئے ہیں۔ ان میں چار سے پانچ فٹ پانی آ گیا ہے۔
  17. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    یہ ابن سعید بھیا کی ریاست سے
  18. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    ہاں یہ بچ گئی تھی مگر انتہا ہے تصویر لینے کے شوق کی۔
Top