نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پائتھون میں Transliteration

    اس دھاگے میں پائتھون میں رومن ٹیکسٹ کو اردو تحریر میں تبدیل کرنے کے لیے کوڈ مہیا کیا جائے گا اور اس پر بحث و تبصرے ہوں گے۔
  2. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    زبردست ، گو کہ ابن سعید نے اپنے طور پر اردو الفاظ کی ایک فہرست کو رومن میں تبدیل کرنے کا کوئی اطلاقیہ لکھا ہے ۔ میں نے بھی آج سارا دن بیٹھ کر یہی کوشش کی ہے اور ایک چھوٹا سا پروگرام لکھا ہے جو کہ بہت خام ہے جو ایک فائل کی مدد سے ڈکشنری کو بھرنے کے بعد اسی ڈکشنری کو استعمال کرکے کسی رومن تحریر کو...
  3. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    کوڈ کام نہیں کر رہا نمرہ :) میں نے سیڈ کے طور پر مندرجہ بالا لنک دیا crawl2('http://www.udacity.com/cs101x/index.html') جواب میں یہ ایرر آ رہی ہے۔ http://www.udacity.com/cs101x/index.html an error here ['http://www.udacity.com/cs101x/index.html']
  4. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    مجھے لازمی ٹیگ کر دیا جائے ان دھاگوں میں :)۔ نمرہ محمد صابر محمد احمد محمد سعد ببلو
  5. محب علوی

    ہیپا تائٹس سی کا پاکستانی انجیکشن ؟

    الفاظ ان مردہ دلوں کا کیا بگاڑ سکتے ہیں جب جیتے جاگتے انسان ان کے لیے بے معنی بن کر رہ جاتے ہیں۔ امید افزا بات یہ ہے کہ اس پر کسی ادارے نے ایکشن لے لیا ہے اور آئندہ چل کر شاید اس پر مزید کام ہو سکے۔
  6. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    میں اس خیال سے متفق ہوں hackerspk , میں نے آج سارا دن مختلف کوڈ کی کوششوں پر لگائے جس میں حرف بہ حرف transliteration کی گئی تھی مختلف انڈین زبانوں کے لیے مگر وہی مسئلہ کہ حرف بہ حرف کافی مشکل اور دقت طلب ہے ۔ تمام انڈین زبانوں والے کوڈ میں اردو غیر حاضر تھی جبکہ ملیالم ، کناڈا وغیرہ کافی دیکھنے...
  7. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    ہیکر والی فہرست اس کے سافٹ ویئر ابجد میں موجود ہے۔ اس میں ایک فائل ہے urduwordlist جس میں انگریزی اور اردو الفاظ کی فہرست ہے۔
  8. محب علوی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ماشاءللہ بہت مفصل طریقے سے سمجھایا ہے تصاویر کی مدد سے۔ اب سمجھ آ گئی ہے کہ گھر میں کتنے کام ہوتے ہیں۔ زیادہ تھکن بہرحال مہمانوں کے آنے سے ہوتی ہے یہ بھی واضح ہو گیا ہے ۔ :)
  9. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    شکریہ اعجاز صاحب ، hackerspk والی اردو الفاظ کی فہرست بھی دیکھ رہا ہوں ۔ ایک گفتگو ابن سعید سے ہو جائے تو فہرست پر بات آگے بڑھے گی۔
  10. محب علوی

    تعارف آغاز از بسم اللہ و درود بر محمد و آلِ محمد (علیہ السلام)

    خوش آمدید ابن تراب صاحب۔ کس محکمہ میں ملازم ہیں جناب آپ ؟ اردو کی کونسی کتابیں آپ کی پسندیدہ ہیں ؟
  11. محب علوی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم سلام ، گھر سنبھالنا کیا کپڑے دھونے اور سکھانے کے برابر ہے ؟ اور تین کپڑے سکھانے کے بعد کیا تھکاوٹ طاری ہو جاتی ہے یا مزید کپڑے دھونے سے بچنے کے لیے یہ آزمودہ نسخہ ہے ؟ اور ہاں خوش آمدید محفل میں۔ :)
  12. محب علوی

    تاسف ثمینہ راجا کا انتقال

    انا للہ و اناالیہ راجعون مرحومہ کا کلام فیس بک پر اکثر نظر آتا رہتا تھا۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس عطا کرے۔
  13. محب علوی

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    یہ لگتا ہے کہ عسکری نے فاتح کے منہ کی بات چھین کر لکھ دی ہے۔ :cool:
  14. محب علوی

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    دوستوں سے مراد تمام جاننے والے بھی ہیں۔ اور پٹی پڑھانے کی ضرورت اس لیے ہوتی ہے کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے فرمودات پر باقی لوگ عمل کریں خاص طور پر جن تک یہ فرمودات پہنچ سکتے ہیں وہ تو ضرور کریں۔ انسان اپنی عقل استعمال کرتا ہے مگر پھر یہ طعنہ بھی سننے کو ملتا ہے " ہر وقت اپنی عقل نہ...
  15. محب علوی

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    باقی بندے تو باتیں ہی کرتے ہیں اور پھر آتے نہیں ۔ نئے بندوں کے لیے یہ بہترین ترکیب ہے :p
  16. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    یعنی تمہارے خیال میں وہ اتفاق کرتا اس بات سے۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ۔ :LOL:
  17. محب علوی

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    کوشش کر رہا ہوں اب اور اس سلسلے میں یہ ایک اور پیغام بھیج رہا ہوں۔ :)
  18. محب علوی

    زعفران زار

    کچھ بچے ہیں مگر ساجد وہ عسکری کے کام کے نہیں :)
  19. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اعجاز اختر والی فائل حاصل کرتا ہوں اور پھر ساتھ میں اردو سپیچ پراسیسنگ فورم میں ایک دھاگہ کھولتا ہوں۔
  20. محب علوی

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    ضروری تو بالکل نہیں اور ہونا بھی نہیں چاہیے مگر اب اکثر لوگ شک میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ شخص اتنا مخلص یا اچھا کیوں بن رہا ہے ، کیا اسے مجھ سے کوئی مفاد حاصل کرنا ہے۔ زیادہ تر یہ شکی لوگوں کی عادت ہوتی ہے یا جو زیادہ مادہ پرست ہوتے ہیں یا جن کے کچھ دوست احباب مسلسل یہ پٹی پڑھاتے رہتے ہیں کہ دوسروں...
Top