نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سبھی ریویو مشکل تھے۔ بادی النظر میں گیندیں لیگ سائیڈ پہ پچ ہوتی لگ دہی تھیں۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اب پاکستانی بیٹنگ بغیر امام کے۔۔۔ کہیں "پیچھے اس امام کے" نہ چل پڑیں۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ^^ یہ شبھ شبھ کا کمال ناہیں بھائی۔ یہ تو نوشتۂ دیوار تھا۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پانچ اوورز کے اختتام پر پاکستان کا سکور 11 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    دوسری اننگز میچ کی تیسری اننگز بھی ہو سکتی ہے اور چوتھی بھی۔ عموماً تیسری اننگز میں بلے بازی کے لئے حالات موافق ہوتے ہیں، جبکہ چوتھی اننگز میں شدید مشکل۔ یونس خان چوتھی اننگز کے چیمپئن کھلاڑیوں میں سے ایک تھا۔ چوتھی اننگز میں یونس کی پانچ سنچریاں ورلڈ ریکارڈ ہے۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہمارے شبھ شبھ بولنے سے حقائق بدل سکتے ہیں تو ہم اظہر علی کی جانب سے برائن لارا کے ریکارڈ کو لاحق خدشات پہ مقالہ تحریر کرنے کو تیار ہیں۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    خدشات کے برعکس کافی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ چوتھی اننگز میں بیٹنگ کافی مشکل کام ہے۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جمی اینڈرسن وکٹ لے کے رہے گا۔
  9. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    دوسرا۔ پہلا آئرلینڈ کے خلاف تھا۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    براڈ صاحب کافی مندے کا شکار ہیں ماضی قریب سے۔
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستانی اننگز شروع۔ جیا دھڑک دھڑک جائے۔ وغیرہ
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بعض ثقہ حضرات نے محمد عباس کو نیا محمد آصف قرار دیا ہے۔ عبداللہ محمد صاحب! آپ کیا کہتے ہیں اس بابت؟
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کک صاحب 149 پہ آؤٹ ہوئے تھے۔ یوں آخری 6 وکٹیں فقط 35 رنز کے عوض گر گئیں۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    حسن علی اور محمد عباس کے مابین وکٹیں بٹورنے کا مقابلہ چل رہا ہے۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    لگتا ہے کہ چائے کے وقفے میں سکرپٹ زدہ چائے نوش کروائی گئی تھی۔
Top