نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بظاہر ابھی بھی پاکستان کا پلہ بھاری ہے، تاہم ابھی بھی انہونی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جئے اظہر علی۔ کیا کور ڈرائیو ماری ہے۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جئے اظہر علی۔ کیا کٹ ماری ہے۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آپ بھی نیب عدالت بھگت کے آئے ہیں کیا؟
  5. یاز

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    صوبائی اسمبلی بھی پاس کر دے گی۔
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اوہ اچھا، یعنی انڈا فرائی۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اور میں نے ڈرتے ڈرتے آپ کا یہ مراسلہ اوپن کیا کہ۔۔۔۔۔۔۔
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایسا انڈا پہلی بار سنا ہے۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دَم یا دُم؟
  10. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    افسوس ناک! ہماری رائے میں سب سے بدترین جرم وہ ہوتا ہے جو کہ ایک معاشرہ اجتماعی طور پر کرے، اور اس کے ضمیر پر کوئی بوجھ بھی نہ ہو۔
  11. یاز

    ایک رائٹر بے باک و نڈر ! قرۃ العین حیدر : از فاروق احمد انصاری

    بہت شاندار تجزیہ ہے۔ بلاشبہ آگ کا دریا اردو کے شاندار ناولز میں سے ایک ہے۔
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مبارک ہو۔ سوات موٹروے کے ذریعے سوات جانے کے خواہشمند سعودی عرب سے گزر کر سوات جایا کریں گے۔ بقول شاعر حج کا ثواب کروں گا نذر حضور کی، وغیرہ نیز یہ کہ چار لین کی زیرِ تعمیر موٹروے فیس بک پہ دس بارہ لین کی ہو گئی ہے۔
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: چکن کا سالن، دو پراٹھے، چائے
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    کرکٹ تو ہمیشہ بائیں ہاتھ سے ہی کھیلی۔ بیٹنگ بھی اور باؤلنگ بھی۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    ایک ٹریک کے دوران ہم نے برف پہ لکڑی سے خوشخطی کی تھی۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اور کل کے پیپر کو بھلاتا ہے مجھے وغیرہ
  17. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    اندازہ لگایا۔
Top