وزیراعظم عمران خان کے لاہور جلسہ بارے بیان پہ ردِ عمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب اگر لاہور جلسے کا آپ کو فرق نہ پڑتا تو آپ یہ بیان نہ دیتے۔ اپ سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کر ایف آئی آر سے ڈرا رہے ہیں، آپ کی غلط فہمی ہے کہ آپ کو ملک کا آٹا، چینی چوری پہ این آر او ملے...