مذہبی ہی ہے شاید، یہ رام چندر جی کے بن باس سے لوٹنے کی خوشی میں چراغاں کرتے ہیں مزید اس تہوار میں لکشمی (دھن دولت و خوشحالی کی دیوی) کی پوجا بھی ہوتی ہے، ہندو لوگ اس تہوار میں میں جم کر خریداری کرتے ہیں اور اپنی دکانوں کو اور گھروں کو سجاتے ہیں اس امید پر کہ لکشمی جی تشریف لائیں گی اور گھر میں...