یونیکوڈ میں تو نہیں لیکن ریختہ میں یہ سہولت ہے کہ آپ اگر کوئی لفظ تلاش کریں گے تو وہ لغت (فرہنگ آصفیہ، فرہنگ عامرہ، لغات کشوری) کے اس صفحہ کی تصویر پیش کر دے گا جس میں وہ لفظ موجود ہوگا۔ مجھے یہ بہت اچھا لگا کیونکہ فرہنگ آصفیہ کے چار جلدوں کی بلکی پی ڈی ایف میں کوئی لفظ تلاش کرنا بہت مشکل لگتا...