نتائج تلاش

  1. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    وارث بھائی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی برائی نہیں. اب وارث بھائی بڑے ہیں ان کی بات ٹھیک ہے.
  2. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    صرف آملیٹ ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے. سٹائل کا نہیں پتہ. سہ پہر کو اکثر کھیتوں کی طرف نکلتے ہیں. نظارہ دیکھنے
  3. اے خان

    کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

    بہت خوبصورت آواز اور عمدہ کلام. ماشاءاللہ.
  4. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    میں اکثر کھیتوں کی طرف جاتا ہوں سارے کتے میرے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں. گلی کے کتوں سے میں نہیں ڈرتا لیکن کھیت والے اکثر کاٹتے ہیں. اس لئیے ان سے ڈرتا ہوں.
  5. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    کتا مجھے بالکل پسند نہیں یہ اکثر میرے ہی پیچھے بھونکتا ہے.
  6. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    وہ مجنوں تھا. اور میں تو عام سادہ سا انسان ہوں. آپ نے مار کی جگہ الرجی کا لفظ استعمال کیا ہے. :)سگ کتے کو کہتے ہیں.؟؟ :)
  7. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    نہیں نہیں. میں رات کو دیر سے گھر پہنچا تھا. تو سب سوگئے تھے.. اور مجھے بھوک لگی تھی سو خود ہی آملیٹ بنایا اور کھایا. اس کی وجہ سے سے الرجی ہوئی تھی.
  8. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    نہیں انھیں سچ میں مار پڑتی :)
  9. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    اچھااااااا. لیکن وہ تو اچھا شعر ہے.
  10. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    کھانے سے الرجی تھی.
  11. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    کونسا والا؟؟
  12. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    میں نے اس لئیے بتائی تاکہ معلوم کر سکوں کہ کسی اور محفلین کے ساتھ تو یہ مسئلہ نہیں ہوا کبھی لیکن کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ نہیں ہوا ہے..
  13. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    شک کرنا گناہ ہے. :)
  14. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    مجھے تو الرجی تھی. آپ کو کیا بیماری ہے. :) ڈاکٹر صاحب واقعی میں بہت اچھے ہیں. :)
  15. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    آپ کے خیال میں یہ اچھا ہے کہ نہیں؟ :)
  16. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    ڈاکٹر صاحب اس کی سمجھ نہیں آئی. اور ہاں آپ کو تو پتہ ہے کہ مجھے الرجک پروبلم تھی. مار نہیں کھائی تھی.
  17. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    بالکل ہمیں کون کیوں مارے اتنے شریف جو ہیں. میں تو پڑوس کی مرغی کو بھی نہیں مارتا تو کوئی مجھے کیوں مارے
  18. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    لیکن مجھے خود بھی یقین ہے کہ میں نے مار نہیں کھائی :)
  19. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    شکرانے کے نوافل ادا کریں. کہ آپ اکیلے نہیں ہے. ہمارے لئیے دعا کریں کہ ہمیں اکیلے پن سے نجات ملے
  20. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    میرے خیال میں ڈاکٹرعامر شہزاد شادی شدہ ہیں :):)
Top