زبردست تصاویر..
خاص کر چھوٹی بچی کی تصویر. زمانے کی سختیوں کا اندازہ اس کی پھٹی ہوئی چادر سے لگایا جا سکتا ہے. ایسی خوبصورت بچیاں جنہیں میں ہر روز دیکھتا ہوں. جنہیں دیکھ کر دل افسردہ ہوجاتا ہے.سردی کے ان دنوں میں صبح سویرے بھیک مانگتے ہوئے.
الحمد للہ 2016 کا سال بہت اچھا گزرا. امید ہے کہ یہ سال بھی اچھا گزرے.2016 میں ہم نے بہت کچھ پایا. البتہ زندگی کے ایک سال کے علاوہ کچھ بھی نہیں کھویا. 2016میں ہمیں پہلی بار انٹرنیٹ اور اردو محفل فورم سے آشنائی ہوئی.