آج صبح سویرے جب اٹھا. تو ہونٹ کچھ وزنی سے معلوم ہونے لگے. جب شیشے میں دیکھا تو حیرت سی ہوئی یہ دیکھ کر کہ نیچے والا ہونٹ اور بائیں طرف چہرہ سوج گیا ہے. رات کو سوتے وقت میں بالکل ٹھیک تھا. اور اب جب دوبارہ شیشے میں چہرے کو دیکھا تو سوجن کم ہوگئی ہیں. یہ کیا وجہ ہوسکتی ہے.