خیر مبارک۔
وہ شمشاد بھائی کیا ھے کہ میں نے اب جا کر کہیں باقاعدگی سے محفل میں آنا شروع کیا نا تو اس لیئے اب جا کر ماہر ہو رہا ہوں ورنہ تو کب کا ہو جاتا۔ بس اب میری رفتار دیکھیئے گا آپ;)
ہمممم قسمت کی دھنی ہیں باجو آپ ورنہ لاٹری ہر کسی کی کہاں نکلا کرتی ھے؟;)
کیمرہ خریدوں گا نہیں وہ دوست سے کچھ دیر کے لیئے بارو کر لوں گا اور کام نکال کر واپس:) نو ٹینشن میں فضول خرچیاں بالکل بھی نہیں کرتا ہاں جی:rolleyes:
نہیں پاکستان نہیں بھیجیں وہ امی کہہ رہی تھیں کہ انٹرنیٹ والی نہیں دوسری بھیجو البم والی اب وہ بھیجوں گا مگر اس کے لیئے پہلے مجھے وہ کیمرہ خریدنا پڑے گا:( لمبا جھنجھٹ:rolleyes:
دوبارہ کہاں باجو لندن والی تو عید پر ہی لی تھیں اور مانچسٹر والی یہی کچھ دن پہلے۔ پسند کرنے کا شکریہ انشاءاللہ نئی تصاویر گاہے بہ گاہے اپلوڈ کرتا رہوں گا:)
میرا جنون شوق وہ عرض وفا کے بعد
وہ شان احتیاط تری، ہر ادا کے بعد
تیری خبر نہیں مگر اتنی تو ھے خبر
تو ابتدا سے پہلے ھے، تو انتہا کے بعد
(جگر مراد ابادی)