حضرت ابو ہریرہ:abt: فرماتے ہیں کہ رسول اللہ:pbuh: نے فرمایا : "خاک آلود ہو، رسوا ہو، ذلیل ہو وہ شخص جس نے بڑھاپے کی حالت میں اپنے ماں باپ یا کسی ایک کو پایا اور انکی خدمت کرکے جنت نہ کما سکا" (مسلم شریف)
چلیں ٹھیک ھے آپکی چھٹی منظور کی جاتی ھے:)
اور چند برے لوگوں کی وجہ سے اپنا دل برا مت کیجیئے گا یہ تو ہر جگہ ہی ہوتے ہیں تو کیا انکی وجہ سے اچھے لوگوں سے بھی ترکِ تعلق کر لیا جائے:eek: ہرگز نہیں:mad: آنا جانا مت چھوڑیئے گا پلیز۔
اور اگلی بار ہوم ورک میں 'نو ہینکی پھینکی' اوکے؟ :)
سردی کی لہر روز بہ روز بڑھتی ہوئی، کل تو حد ہی ہو گئی اف اتنی سردی تھی کہ قلفی جم گئی۔
آج صبح بھی جب گھر سے نکلا تو گاڑیوں کی چھتوں پر برف کی ہلکی ہلکی تہہ جمی دیکھی۔
آج کا درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ۔
میں ابھی اپنی یونورسٹی کی کمپیوٹر لیب میں بیٹھا نیٹ پر اردو خبریں پڑھ رہا تھا کہ ساتھ میں بیٹھے ایک نائجیرین بھائی صاحب نے تصاویر سے اندازہ لگا کر میرے سے پاکستان کے سیاسی حالات پر بحث چھیڑ لی اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے لگے- مجھے اتنا افسوس ہوا جب اس نے کہا کہ "یہ ہنگامہ آرائی جو آجکل پاکستان...