معذرت کے ساتھ کہ مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں معلوم، ترتیب اور پروف ریڈنگ خود کر لیجئے گا
ہنس نامہ
دنیا کی الفت کا ہوا مجھ کو سہارا
اور اس نے خوشی کو مری خاطر میں اتارا
دیکھی جو یہ غفلت تو مرا دل پکارا
آیا تھا کسی شہر سے ایک ہنس بچارہ
اک پیڑ پر جنگل کے ہوا اس کا گذارا
چنڈول اگن ابلقے جھپان...