نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    سائنس میں مذہب کو گھسانے کا نیتجہ یہ نکلتا ہے :( اور یہ بھی اہم ہے (مولوی محبوب عالم نے) اپنے 1900 کے سفرنامے میں برلن کے ٹیکنیکل ہائی اسکول کا ذکر کیا ہے۔ ہم نے بھی جا کر یہ اسکول دیکھا اگرچہ اب یہ یونیورسٹی بن گیا ہے لیکن عمارت وہی پرانی ہے جو مولوی محبوب عالم نے دیکھی تھی۔ ذرا ان کا بیان...
  2. قیصرانی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    عارف سے ہماری بہت پرانی واقفیت ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ عارف نے عمومی سائنس کے موضوعات پر مذہب کو کھینچ تان کر لانے کی کوشش نہیں کی۔ البتہ اس کے برعکس بہت سارے احباب مذہب کو ہر جگہ لے آتے ہیں گڑبڑ شروع ہو جاتی ہے کہ ہر بات پر مذہب سے صادر شدہ حکم ہی فائنل سمجھ کر دوست سائنس کو اپنی مرضی کی عینک سے...
  3. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    انتظار کیجئے کہ پی ٹی آئی والے اب آپ کے خلاف رخ کر لیں :(
  4. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ فلم تو میں نے بھی دیکھی تھی۔ اس کے چہرے کے تائثرات دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں جب خاتون کہتی ہے کہ "he can see us" :D
  5. قیصرانی

    دلچسپ ٹوٹکے ۔۔آزمائش شرط ہے!!

    ہمم۔۔۔ میں جب واٹر پارک جاتا ہوں تو عام طور پر انڈور پارک کے پانی کا درجہ حرارت انسانی درجہ حرارت سے ہلکا سا زیادہ ہوتا ہے۔ گھنٹہ دو گھنٹے بعد نکلنے لگتا ہوں تو ایک چھوٹے سے تالاب میں ڈبکی لگاتا ہوں جس کا درجہ حرارت 4 سے 5 ڈگری ہوتا ہے۔ اس سے ایک دم ساری سستی دور ہوجاتی ہے :)
  6. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس پر ایک تبصرہ ہو جائے؟ :)
  7. قیصرانی

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    ایک بار پڑھ رہا تھا کہ اکثر مسلمان چاہے جس ملک سے بھی ہوں، ہمیشہ کسی نہ کسی غیر مسلم ملک جانے کے خواب دیکھتے ہیں۔ جب وہاں پہنچ جاتے ہیں تو پھر نئے ملک میں ہر وہی تبدیلی لانا چاہتے ہیں جن کی وجہ سے ان کا اپنا ملک جہنم بنا ہوا ہوتا ہے
  8. قیصرانی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    آپ شاعر ہیں حضور، بالکل تشبیہ دے سکتے ہیں :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ اٹلی تک کا سفر تھا :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    Oulu سے Östersund تک ٹریفک بہت کم ہوتی ہے۔ اس لئے یہ ٹرپ تین دن میں آسانی سے ہو سکتا ہے۔ البتہ فوٹوگرافی وغیرہ کے لئے بار بار رکنا ممکن نہیں۔ چونکہ اس روٹ پر کئی بار سفر کر چکا ہوں، اس لئے معلوم ہے کہ کہاں کہاں رکنا ہوگا :)
  11. قیصرانی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    میری تو اردو ہی ٹھیک نہیں، عربی، فارسی اور انگریزی تو کُجا :) مینوئلی سے مراد پہلے نظیر اکبرآبادی کے ممکنہ ہجے تلاش کئے رومن میں، پھر اس کے بعد ان کے کلام (کلیات، مجموعہ کلام وغیرہ) کو سرچ کیا کہ کہاں کہاں مل سکتا ہے۔ پھر ریختہ پر ان کی تین کتب ملیں تو ہر کتاب کے انڈیکس کو چیک کیا کہ آیا ہنس...
  12. قیصرانی

    دلچسپ ٹوٹکے ۔۔آزمائش شرط ہے!!

    یعنی آپ احباب آزما چکے ہیں :P
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اگر گرمیوں میں آئیں تو یہ سہولت ہے کہ دن لمبے ہوتے ہیں اور بریکس وغیرہ کے لئے بندہ ریلیکس رہتا ہے۔ سردیوں میں جانا بھی مزے کا ہوتا ہے لیکن فوٹو گرافی وغیرہ والا کام مشکل ہو جاتا ہے :) جب سنگل نہیں تھا، یہ سفر تب کی یادگار ہے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جم جم آئیے حضور :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور یہ بھی مزے کی بات ہے کہ ہمارے کالج میں ٹریول گائیڈ کورس (چھ ماہ کا کورس ہوتا ہے) کے دو ماہ سپین میں مالاگا شہر میں گذارے جاتے ہیں۔ اگر وہ لوگ ادھر موجود ہوئے تو گائیڈ کا کام وہ لوگ سرانجام دے دیں گے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جب پروگرام بنائیں، میں تیار ہوں۔ چند دن قبل بتا دیجئے گا تاکہ ہوٹلز کی بکنگ بھی ہو سکے اور اپنے کام پر بھی چھٹی کے بارے بتا سکوں :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تقریباً یہ روٹ بنتا ہے پہلا سٹاپ جہاں رات گذاری تھی، وہ پولینڈ کا سرحدی شہر Augustow تھا۔ دوسری رات (اور بقیہ راتیں) سلووینیا میں Kranj میں رہا تھا۔ اٹلی زیادہ دور تک نہیں گیا اور تین دن سلووینیا میں ہی گذارے تھے۔ یہ روٹ سو فیصد وہی نہیں جو میں نے اپنایا تھا لیکن 90 فیصد وہی ہے۔ واپسی پر میں نے...
  18. قیصرانی

    دلچسپ ٹوٹکے ۔۔آزمائش شرط ہے!!

    مزے کے ٹوٹکے ہیں، بتانے کی حد تک :P
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اٹلی تک گیا ہوں جنوب میں، اپنی گاڑی پر :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سٹاک ہوم ایک دوست کے والد کی تعزیت کو جانا ہے تو بس چند گھنٹے ہی، ایک رات Östersund اور ایک رات Oulu یا پھر Rovaniemi میں گذارتا جو اس روٹ سے اڑھائی سو کلومیٹر ہٹ کر ہے
Top