امن ایمان، سلسلہ مزے کا شروع کیا ہے، پہلی پوسٹ پڑھ کر تشویش ہوئی، آخری پڑھ کو خوشی۔۔۔۔
کہ چلو آپ کا موڈ تو بدلا۔۔۔ :lol:
فی الحال تو میں بھاگنے کے چکر میں ہوں، ڈھیر سارے کام ہیں ایک پوسٹ آج ضروری تھی اس لیئے آنا پڑا یعنی‘‘یوم خواتین‘‘
اسی سلسلے میں شام کو ایک جگہ مہمان خصوصی کا رول...