نتائج تلاش

  1. F@rzana

    یونیورسٹی آف نوٹنگھم کی خزاں

    :oops: :oops: :oops: لگتا ہے مجھے باجو جیسی تصاویر ڈھونڈ کر لگانی پڑیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  2. F@rzana

    ہے کوئی ہم سا ،

    شاباش باجو اپنی تصویریں اس لیئے لگائی ہیں کہ کوئی اور میرے گھر آنے کی ہمت نہ کرے اور نہاری،بریانی، دہی بڑے وغیرہ وغیرہ کسی اور کے ساتھ شیئر نہ کرنے پڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ناں؟ :shock:
  3. F@rzana

    غزل عباس

    بہت پیاری تصاویر بہت پیارے بچے :lol: ڈھیر ساری دعائیں ان کے نام اچھا لگا یہ تصویریں دیکھنا۔
  4. F@rzana

    ایک ھیرو سے ملاقات

    بہت خوب ڈاکٹر عباس یادگار لمحے تصویروں کی صورت تازہ ہوجاتے ہیں سنبھال کر رکھئے اور تفصیلات کا انتظار رہے گا۔
  5. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 8

    وعلیکم السلام پیاری 8) آپ کے کان کیوں کھینچیں بھئی ؟ بے بی ہاتھی موجود ہے اس کام کے لئے :lol: آپ کا اوتار اتنا پیارا ہے کہ پیار ہی آ سکتا ہے اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے جب آپ نے اپنی بچپن کی تصویر لگائی تھی تو وہ بھی بہت کیوٹ تھی اس وقت میں ریسپونس نہیں دے سکی تھی لیکن اندازہ لگایا تھا کہ...
  6. F@rzana

    فرزانہ کے ہاں ‘

    باز آجائیں شمشاد بھائی :evil: :evil: :evil:
  7. F@rzana

    فرزانہ کے ہاں ‘

    شگفتہ سی شگفتہ اور رشک و حسد :shock: ناں ناں۔۔۔۔ایسے نہیں کہتے،بری بات۔ آپ سمیت سبھی کو دعوت ہے، تشریف لے آئیے میں منتظر ہوں :lol: او ہاں، شگفتہ، باجو نے سوٹ کیس میں اتنی جگہ بنالی ہے کہ آپ سماجائیں :lol: جلدی کریں، گاڑی چھوٹنے والی ہے۔
  8. F@rzana

    فرزانہ کے ہاں ‘

    آگئی اور ہمہ تن گوش ہوں :shock:
  9. F@rzana

    فرزانہ کے ہاں ‘

    باجو جی خوش آمدید جم جم آئیں :lol: :lol: :lol: آپ کی پسندیدہ ڈشز تیار ہوں گی، سہیلی فرمائش کرے اور میں پوری نہ کروں ایسے تو ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ یہ دہی بڑوں والی بات ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتادوں کیا؟؟؟
  10. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام و علیکم اہل محفل کیا حال ہے؟ سہیلیو،کیسی ہو؟؟؟ باجو،جیہ۔شگفتہ،سارہ،حجاب،ماورااااااااء کب آئے گی؟ شمشاد بھائی اس وقت کون کون ہے۔۔۔۔۔ کسی کے کان کھینچنے کو جی چاہ رہا ہے :shock: ھمممممم کس کے کان کھینچے جاسکتے ہیں؟؟؟ شاید جن کے کان ابا جی نے پہلے ہی کھینچ کر بڑے کردیئے...
  11. F@rzana

    جھیل میں لمس کی تحریر

    جھیل میں لمس کی تحریر بنانی ہے مجھے آنکھ میں چاند کی تصویر بنانی ہے مجھے خشک سالی میں ضروری ہیں یہ سوکھے آنسو تھر میں بارش کی بھی تدبیر بنانی ہے مجھے نیند کی آنکھ میں رکھنا ہے کسی کا چہرہ خواب کو دیکھ کے تعبیر بنانی ہے مجھے سوچنا صرف نہیں چاہنے...
  12. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام و علیکم اہل محفل کیسے ہین؟ فی الحال میں میڈونا کا وہ کنسرٹ دیکھ رہی ہوں جو اس سال اس نے انگلینڈ میں کیا تھا،ہم دیکھنے گئے تھے اور سحرزدہ ہوکر لوٹے تھے، She was Fantastic, such an outclass performance بہت اموشنل ہورہی ہوں۔۔۔۔۔ آپ لوگوں کو کبھی بھی موقعہ ملے تو اس کنسرٹ کی...
  13. F@rzana

    دوپٹہ پن، ساری پن اور بروچ

    بڑی خوش فہمی ہے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنھ آپ کو کیا پتہ خواتین ایک دوسرے کو حسد اور رشک میں مبتلا کرنے کے لئے کیا کیا جتن کرتی ہیں اور سر تا پا اگلی کا کتنا جائزہ لیتی ہیں! :lol:
  14. F@rzana

    ساری،سوٹ،شال،دوپٹے

    ضرور دکھائیے گا ہم سب بیتابی سے منتظر رہیں گے، ضد کر کے میری تصاویر تو لگوادی ہیں ۔ ۔ ۔۔ اب آپ کی باری ہے۔۔۔۔۔۔سہیلی :wink:
  15. F@rzana

    ساری،سوٹ،شال،دوپٹے

  16. F@rzana

    سینڈل،چپل،کھسے،جوتے

Top