نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    لیجئے بھئی جب بات چیت کا آغاز ہوا تھا تو اپنے ‘‘بے بی ہاتھی‘‘ نے مارے ایکسائٹمنٹ کے شوشہ بناکر چھوڑ دیا۔۔۔۔کبھی مکر گئے ،کبھی مان گئے۔ اب پکا کام ہوگیا ہے تو اس کو پھر قبول لیا۔۔۔دل میں پھوٹنے والے لڈو کہاں کرتے آخر۔۔۔! ‘‘جم جم جیئیں، دودوھوں نہائیں ،پوتوں پھلیں‘‘ اب ہم سب بہنوں نے تو...
  2. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    آپ کا انٹرویو بہت دلچسپ چل رہا ہے حجاب، کبھی کبھار چکر لگتا ہے اس لیئےٹھیک سے پڑھنے کا موقعہ ہی نہیں ملتا :lol:
  3. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام و علیکم اہل محفل کیا ہورہا ہے یہاں؟ باجو نے بھی سب کے نام سلام بھیجا ہے :lol:
  4. F@rzana

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    ماورا، فکر ناٹ باجو مزے میں ہیں مجھ سے برابر رابطہ ہے خوب چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں۔۔۔۔ اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اداس نہیں ہوتے :wink: (اس کے لیئے میں ہوں نا)
  5. F@rzana

    ‘‘پیا‘‘My current favourite

    You Welcome Mawraشکریہ پسندیدگی کے لئے Mellow Romanticسا ٹریک ہے مجھے کافیMelodious لگا سوچا آپ سب کو بھی سنوادیا جائے، کچھ کلاسیکل ٹچ کی وجہ سے بھی اچھا لگا۔
  6. F@rzana

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    مٹھائی والے بھائی لیجئے شمشاد بھائی آپ کو بھی بلا لیا ہے
  7. F@rzana

    ‘‘پیا‘‘My current favourite

    http://www.dishant.com/jukebox.php?songid=60602 Soothing Melody
  8. F@rzana

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    تفسیر بھیا آپ کے دلی جذبات کی قدر کرتی ہوں، فکر مند مت ہوں آپ کی خواہش کا مجھے احترام ہے اور میں نے آپ کی مٹھائی باجو کو پارسل کردی تھی آج صبح ان کو مل بھی گئی ہوگی بلکہ اب تک تو وہ اسے چٹخارے لے لے کر ہضم بھی کرچکی ہوں گی۔ ویسے تو وہ سائیکل چلانے کو فوقیت دیتی ہیں لیکن مٹھائی ملتے ہی انھوں...
  9. F@rzana

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    کیا مطلب ماورا ابھی یہاں نہیں ہے؟؟؟ وہ بھی میری چھوٹی بہن ہے اور اب جبکہ آپ نے مجھے مٹھائیاں پہچانے کی ذمہ داری سونپ ہی دی ہے تو تمام بہنوں کی مٹھائیاں فورا پہنچادیجئے ‘‘ورنہ‘‘‘ ھمممم :evil:
  10. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام و علیکم اہل محفل کیا رونق لگی ہوئی ہے آج؟ تھوڑی دیر کے لیئے میں بھی شامل رہوں گی :lol: شکریہ ابھی گذشتہ صفحت نہیں پڑھے، پر پتہ یہ چل رہا کہ ‘‘باباجانی‘‘ کہیں کا ایک اور دورہ لگا کر آئے ہیں، بہت خوب۔ کیسے ہیں بابا جانی اور ہماری پیاری بھابھی!
  11. F@rzana

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ :wink: پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  12. F@rzana

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے لڑکیوں کو حیرت ہے کیوں مرا خدا چپ ہے چاندنی کی لہروں میں کس قدر ہے نیلاہٹ چار سو اداسی ہے چاند کا دیا چپ ہے پیاس اپنے سائیں کی کس طرح بجھاؤں گی ہے کنوئیں پہ ویرانی گھر میں بھی گھڑا چپ ہے تم نے کیوں سنائی تھی ہیر...
  13. F@rzana

    طلائی کان کے مالک-ساحر شیوی

    طلائی کان کے مالک *ساحر شیوی* شاعری ہے میری دولت بے حساب اک طلائی کان ہے میری غزل اس قدر ہنر مندی سے یہ شعر کہا گیا ہے کہ کہنے والے کے جوہری ہونے کا کوئی شبہ باقی نہیں رہتا، ایسا جوہری جس کے ہاتھ لگی ہوئی سونے کی کان سنہرے جڑاؤ زیورات کے لئے مواد اگلتی رہتی ہے، وہ حمد ہو یا...
  14. F@rzana

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    آج ہی یہاں نظر پڑی ہے، ڈھیر ساری پرخلوص دعائوں کے ہمراہ ‘سالگرہمبارک‘ ہو بھیا
  15. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جی شمشاد بھائی، خیر بھی ہے اور خبر بھی ہے، یعنی مزے سے چھٹیاں منا رہی ہیں، فون پر رابطہ ہے میرا، ڈونٹ وری، بی ہیپی :lol:
  16. F@rzana

    حیدرآباد میوزیم

    واہ،کیا کمال کی تصاویر ہیں رضوان صاحب بڑی شدت سے سندھ کے گلیاں کوچے دل و دماغ میں یادوں کے ہمراہ کھل گئے ہیں۔ اسی بارے میں کچھ اشعار لکھے تھے ابھی پوسٹ کرتی ہوں، اگر آپ کو کچھ لگاؤ ہو تو شاعری ولا زمرہ دیکھ لیجئے گا۔ تصاویر کا شکریہ،جیتے رہئے، اللہ آپ کو سلامت رکھے۔آمین
  17. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    چھٹیاں منا رہی ہیں 8)
  18. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شمشاد بھائی کیا میں باجو کے پیغامات کے بغیر نہیں آئی کبھی؟؟؟
  19. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام و علیکم اہل محفل یہاں کیا ہورہا ہے بھئی؟ :shock: ماورا ،آپ کی پوسٹس بتارہی ہیں کہ اپنے ‘قیصرانی‘‘ کے لیئے باجے گاجے کی تیاریاں ہو رہیں؟ :lol:
Top