نتائج تلاش

  1. F@rzana

    تعارف ہما کی آمد

    ‘‘خوش آمدید ھما‘‘ امید ہے آپ کو ہماری محفل کے با با جانی یعنی اعجاز صاحب کا استقبال پسند آیا ہوگا، انہوں نے آپ کے نام کا مطلب کس خوبصورتی سے اپنے پیغام میں استعمال کیا ہے۔واہ
  2. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بالکل خیریت سے ہوں :lol: آپ کی خیریت مطلوب ہے :lol: ‘چڑیوں کی چہچہاہٹ‘‘ کیا یاد دلا رہی ہیں، ویسے میں تصور کر رہی ہوں اور بالکل آپ سی شگفتہ شگفتہ لگ رہی ہیں، ہیں نا! :wink:
  3. F@rzana

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

    پتہ ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اس موضوع پر مت چھیڑیں :roll:
  4. F@rzana

    یوم خواتین

    شکریہ ‘‘امن‘‘ اب آپ کی فرمائش کو کیسے ٹالوں؟؟؟ مطلب محفل کی رپورٹ لکھنی پڑے گی، چلیں ٹھیک ہے،بس!
  5. F@rzana

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

    سوری یار :( میرا مقصد ایسا نہیں تھا، لیکن بات تو اس سے بھی زیادہ گمبھیر ہے نا شگفتہ چندا۔۔۔!!!
  6. F@rzana

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

    ہاہاہا‘‘مار تصویریں لگانا‘‘ واہ بابا جانی آپ کی بات تو مسکراہٹ دے گئی اور آپ ہیں کہ صفائی بھی پیش کر گئے، اگر ڈانٹ بھی دیں تو کیا ہوا، جو رتبہ دیا ہے اس کے تحت آپ کو حق تو ہے۔ آئندہ کوشش کروں گی کہ تصاویر کا سلسلہ کم کردوں، اصل میں آرٹ اینڈ کرافٹ کی کشش اپنی طرف بلاتی ہے نا(خود بھی بناتی ہوں...
  7. F@rzana

    برستے موسم

    بہت شکریہ ‘‘باجو‘‘ بہت شکریہ‘‘ھما‘‘ اور خوش آمدید بھی :lol:
  8. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    شمشاد بھائی، انٹرویو مزے دار ہے، آج ہی پورا پڑھا ہے، ایک بات سے متفق ہوں کہ آپ آسانی سے کھلنے والوں میں سے قطعی نہیں ہیں :lol: امن، حج بیت اللہ پر سوالات قابل ستائش ہیں اور جوابات کیا بات ہے۔۔۔۔۔ اس گھر کی زیارت نصیب والوں کو حاصل ہوتی ہے۔
  9. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام و علیکم اہل محفل شمشاد بھائی بھابھی کہیں گئی ہوئی ہیں کیا۔۔۔۔ہی ہی ہی ادھر ادھر کے چکر، اف اللہ، کیسی رال ٹپکی ہے :lol:
  10. F@rzana

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    امن ایمان، سلسلہ مزے کا شروع کیا ہے، پہلی پوسٹ پڑھ کر تشویش ہوئی، آخری پڑھ کو خوشی۔۔۔۔ کہ چلو آپ کا موڈ تو بدلا۔۔۔ :lol: فی الحال تو میں بھاگنے کے چکر میں ہوں، ڈھیر سارے کام ہیں ایک پوسٹ آج ضروری تھی اس لیئے آنا پڑا یعنی‘‘یوم خواتین‘‘ اسی سلسلے میں شام کو ایک جگہ مہمان خصوصی کا رول...
  11. F@rzana

    تاسف امریکن کی پھوپھی صاحبہ کا انتقال

    اللہ پاک آپ کو اس غم کو سہنے کا حوصلہ دیں،آمین ہماری دعا ہے کہ پروردگار آپ کی مرحومہ پھوپھی کو جنت الفردوس میں اعلی مرتبہ عطا مرمائے، ایصال ثواب کے لیئے دعا ہے۔
  12. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    آئیے آئیے سہیلی صاحبہ ‘‘اھلا و سہلا مرحبا‘‘ یہ دن کو چاند کہاں سے نکل آیا ہے؟؟؟
  13. F@rzana

    مبارکباد یوم خواتین مبارک ہو

    محفل کی تمام بہنوں کو ‘‘خواتین کے عالمی دن‘‘ پر نیک خواہشات اور مبارکباد قبول ہو۔
  14. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام و علیکم محفل کی تمام بہنوں کو ‘‘خواتین کے عالمی دن‘‘ کی مبارکباد قبول ہو۔ کیسے ہیں اہل محفل، میری نیک تمنائیں اگلے آنے والے مہمان کے نام 8)
  15. F@rzana

    یوم خواتین

    ہم تو گویا ہیں نسل بردوں کی کائناتیں تمام مردوں کی اس میں زہرہ مثال رہتی ہوں یہ گلی ہے جہاں نوردوں کی مرد کی بد قماش آنکھوں کو ہے ضرورت دبیز پردوں کی حور و غلمان بادہ و ساغر پھر عمارات لاجوردوں کی معتکف بھی رکھیں یہی...
  16. F@rzana

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

    آپ تمام کا شکریہ جنھیں یہ کلام پسند آیا :lol: موضوع بہت حساس ہے لہذا اس پر تو کافی طویل گفتگو کی جاسکتی ہے، فی الوقت میں اپنی پیاری سی بہن ‘امن‘ کی ستائش کرنا چاہتی ہوں جن کے پاس اپنے دل کی آواز کو الفاظ میں بیان کرنے کی پوری صلاحیت موجود ہے،بہت اچھا لکھا ہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ 8)
  17. F@rzana

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    حد ہوگئی، ابھی سے کنجوسی کا یہ عالم، ہوائی جہاز کی طرح ‘‘ہوائی‘‘ اڑانے میں کیا قباحت تھی؟؟ :( لیں باجو، آپ کی مٹھائی تو کھٹائی میں پڑگئی، ہر کوئی ‘‘تفسیر بھیا‘‘ تھوڑی ہو سکتا ہے۔۔۔۔!
  18. F@rzana

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    تیلے بھائی‘‘مبارکباد‘‘قبول کیجئے 8)
  19. F@rzana

    مبارکباد رنگ برسے۔۔

    ہولی کی شبھ کامنائیں قبول ہوں :lol:
Top