نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم !
  2. نور وجدان

    'اے خدا کہاں ہے تو ۔۔؟ حصہ ء دوم

    ارررے ! میرے منہ کی بات چھین لی ! سمجھدار ہوگئے ہیں آپ ۔ ماننا پڑے گا ۔:):p فضول بندے بھی کبھی کبھی بہت کچھ ایسا بتا جاتے ہیں جن کی اُمید کارآمد سے نہیں ہوتی ۔ ویسے آج کے بعد سے آپ سے دور رہوں گی :whew::lol:
  3. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    شکریہ بہنا ! خُوبصورت بات کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ توفیق کی نعمت دیں ۔ آمین
  4. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    حق حہ '' بھی خوب لکھا ہے ۔۔۔ یہیں سے پتا چلتی ہے بچی سیانی ہو گئی ہے :) کبھی کبھی والا زمانہ کب کا تھا ؟؟؟بتلایے ؟ ہمیں آپ کی ذہانت کے جا بجا ثبوت ملے ہیں ۔ آپ ہی بتایے پھر ؟
  5. نور وجدان

    'اے خدا کہاں ہے تو ۔۔؟ حصہ ء دوم

    میں نے انسان کو خدا سے لڑتے پایا ہے ۔ میں نے کل سوشل میڈیا کی سائٹ پر ایک سوال پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ اللہ اور انسان میں بیشتر چیزیں مشترک ہیں ۔ ہم اللہ کی کونسی صفت تلاش کریں جس سے پتا چلے کہ انسان اور خُدا جدا جدا ہیں ۔ ہم انسان خدائی کے دعویدار بن جاتے ہیں ۔ میں نے سوچا کہ انسان تو...
  6. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    مطلب آپ کے ساتھ ۔ آپ کی تحریر پڑھی تھی ۔اسی وجہ سے کہے دیا۔ اور کوئی مطلب نہیں تھا :)
  7. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    دنیا میں سب سے سچا جذبہ بے غرض اور بے لوث پیار ہے ۔ ابدی خُوشی اس پیار سے ملتی ہے ۔:) نوازش ہے جناب ورنہ بندی کس کام کی :) انگلیاں کب کب چاٹیں ؟ اگر یہ آپ اپنے بارے میں کہ رہی ہیں تو سرا سر جھوٹ ہے یقینا اپنی تعریف کرانے کی سازش :) اس عزم کو آپ کے بنا پوار کرنا ناممکن ہے :)
  8. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    میری دُعا ہے کہ مجھے ثقیل اردو آجائے تاکہ زبان کی خدمت کرسکوں ۔ دعا کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی ہنستی مسکراتی اردو ہے۔ جب محفل میں آئی تھی میری اردو لنگڑی تھی ۔ اب جانے سنوری ہے کہ نہیں ۔ بس جملہ بن جاتا ہے ۔ اللہ کا شکرہے :)
  9. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    اگر آپ اِس کو اچھی اُردو کہ رہیں تو یہ آپ کی محبت ہے ۔ حقیقت میں مجھے لکھنا نہیں آتا :)
  10. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    نوازش پسندآوری پر۔۔۔۔۔۔ایک سال اور سات ماہ ۔۔۔
  11. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    جاسمن بہنا۔ تدوین کا اختیار ایک دن کے لیے ہوتا ہے ۔ میں نے چاند سے تشبیہ آپ کی آنکھوں پر گلاسز کی وجہ سے دی ۔ یعنی تحریر ، میری محبت کھینچ لائی ہے ۔۔:) :) :) اللہ پوچھے بھیا آپ کو ، مجھے آپ سے بے حد پیار ہے :) یا تو آپ جن ہیں یا ادھر موجود سیفی بھیا جن ہیں :)
  12. نور وجدان

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    آپ کی محبت کی قدر کرتی ہوں :)
  13. نور وجدان

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    بہت عمدہ تجویز ہے ۔اس طریقہ ء کار سے محفلین ادبی شہ پاروں سے بلا دقت و محنت لطف لے سکیں گے
  14. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    صُبح سویرے سورج وادیوں سے اُفق پر نمودار ہوا چاہتا ہے ۔ رات کی چاندنی نے سبزہ پُرنور کردیا ہے ۔ شاخیں جھولتے ہوئے باد ء صبا کو سلام کہتی ہیں ۔ پرندے اُمید کی تسبیح میں محو فضاء میں موسیقیت پیدا کر رہے ہیں ۔ نئے سال کی پُرنور وادی میں گُم بُلندو بالا پہاڑ کی چوٹی پر کھڑی نئے سال حاصل ہونے والی...
  15. نور وجدان

    محفل سلو یا ڈاؤن

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کبھی کبھی تو سارا دن محفل کا پیج نہیں کھلتا ہے
  16. نور وجدان

    اوستھا

    چلیں ۔۔ آپ نے کہا ہے تو ضرور لکھتی ہوں ۔۔ :) ۔۔۔ کاش نین بھائی جیسی لکھ سکوں
  17. نور وجدان

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    ناعمہ بہنا ! اپنے احساسات کو خوبصورتی سے قلم بند کیا ہے ۔ بات وُہی کہ انسان جب کسی پر اندھا اعتبار کرتا ہے اور بنا کسی کو پرکھے جانے تو سزا بھگتنی پڑتی ہے
  18. نور وجدان

    اوستھا

    آمین ۔نئے سال کے حوالے سے اچھی تحریر ہے
Top