نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    نبی (صل الله علیہ وسلم ) کے عاشق نبی کی سنت حیات اپنی بنا رہے ہیں .......

    محترم حسیب بھائی ! تہوار کے حوالے سے عمدہ پوسٹ ہے ۔ آپ نے اسے معلومات سے مزین کیا ہے ان کو پڑھ کے سوال کرنا چاہوں گی کہ ہمیں کرسمس اور چنوکاہ کیوں نہیں منانا چاہیے کیونکہ قران ء پاک میں تمام انبیاء کو ماننے کا کہا گیا ہے
  2. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  3. نور وجدان

    سوال جواب

    زیادہ سے زیادہ کی جستجو ہونی چاہیے کہ تصور کرکے خود کو ایک مقام پر روک دیا جائےتو فائدہ ۔۔۔ باہر سے رہ کر جو بھی آتا ہے سدھر سا جاتا ہے شاید چوہدری صاحب کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہو :)
  4. نور وجدان

    سوال جواب

    میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ یاہو آئی ڈی بنا نہیں سک رہے تھے جبکہ محفل میں آپ کی دو آئی ڈیز پہلے سے موجود ہیں ۔ آپ نے جس لاتعلقی کا اظہار کیا اس سے لگا کہ شاید آپ کو نہیں پتا ۔۔ آپ ہی وضاحت کردیں اس بات کی
  5. نور وجدان

    سوال جواب

    ہمیں بعض اوقات اُمید ہوتی ہے کہ ہمیں ہماری وقعت سے زیادہ ملے گا ، کتنا ملے گا اس کا تصور ہم نہیں کر پاتے ۔ چودھری صاحب نے باقاعدہ ڈنڈا اٹھایا ہوا ہے اور ڈنڈے کے زور پر صفائی کرا رہے ۔۔ڈر لگتا ہے ان سے تو :)
  6. نور وجدان

    سوال جواب

    ایک تیر سے دو شکار ۔۔۔۔ بھگائی جارہے ہیں سب کو ۔۔۔ ویسے بڑے اچھے بھائی ہو میں نے خوامخواہ معصوم سمجھا تھا
  7. نور وجدان

    سوال جواب

    بہت پہلے ایک لڑی میں اپنا پیغام ارسال کیا تھا کہ دھوبی گھاٹ سے آپ کو کبھی فرصت ملی ہی نہیں ہے
  8. نور وجدان

    سوال جواب

    یہاں کوئی بزرگانہ بات ہوئی ہے ؟ ہوئی ہے تو مجھے بتادیں کہ باقی سبھی کی نظر کمال کی بلندیوں پر ہے ۔۔۔میں نے ایک نظم پڑھی تھی فراسٹ کی خوشی کے حوالے سے ، وہی سوال لکھ دیا
  9. نور وجدان

    سوال جواب

    آج آپ نے میری دُھلائی کرنی ہے اچھی خاصی ۔۔۔:) ابھی بستی پروف بھی نہیں ہوئی :)
  10. نور وجدان

    سوال جواب

    اب اس دھاگے میں آتے ہی نہیں ۔ میں بھاگ جاتی ہوں :)
  11. نور وجدان

    سوال جواب

    ہوشیار میں نہیں ہوں ، معصوم آپ مانیں گے نہیں ۔
  12. نور وجدان

    سوال جواب

    میں جس خوشی کی تلاش میں ہوں اس کا تصور ہے ہی نہیں ۔۔۔
  13. نور وجدان

    سوال جواب

    آپ واقعی ہی معصوم ہیں یا بنتے ہیں
  14. نور وجدان

    سوال جواب

    خوشی ایک تتلی ہے جو پھولوں پر لمحہ بھر بیٹھ کے اڑ جاتی ہے ، اس کو اپنے ہاتھوں میں مقید کروں تو مر جاتی ہے ۔ خوشی کو دائمی کیسے کیا جائے ؟
  15. نور وجدان

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    http://www.web.pk/2014/cinestar-cinema-multan-movie-listing-time-schedules-via-sms/ اس لنک میں شہر ء ملتان کے سینما سے متعلق کچھ فوٹو ہیں ۔۔۔ میرا خیال ہے معیار بہتر ہوا تو فیملیز جارہی ہیں
  16. نور وجدان

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    تصویر دیکھتے ہی دل کیا کہ موبائل یہیں سے نکال لوں ۔ کیا موبائل ہے @ سلیک اسٹائل ہے عمدہ عمدہ ۔۔پر کاش کہ لے سکتی :(
  17. نور وجدان

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    ابھی تک سینما جانے کا اتفاق نہیں ہوا ۔۔اس سال ملتان سینما نے بھی ترقی کی ہے کسی دن دیکھیں گے ہم بھی سینما کا لطف کیا ہوتا ہے ۔۔۔ اس سے پہلے حال سینما کا حال خستہ ہی رہا ہے ۔
  18. نور وجدان

    اسے کہنا کہ بھیگی جنوری پھر لوٹ آئی ہے.....!!

    آمین۔۔۔۔۔۔ دسمبر تو ہمیشہ بچھڑنے والوں کی یاد میں گزر جاتا ہے مگر نیا سال خوش آمد ہی ہوتا ہے اس خوشی کے موقع پر اپنوں کے بچھڑ جانے کا غم دوہری تکلیف کا سبب بنتا ہے ۔
  19. نور وجدان

    آخری مکالمہ

    ویسے آپ کی تخلیقی صلاحیتوں سے کچھ بعید نہیں کہ جاگتے ہوئے میں مکالمہ عمل میں لاسکیں :) دراصل لکھنے سے پہلے احساس ہی نہیں ہوا کہ میں کبھی آخری مکالمہ بھی لکھوں گی ۔۔ زندگی میں سیڑھی در سیڑھی چلتے رہتے ہیں ۔ بس یہ کچھ اقساط بھی اسی کا مظہر ہیں ۔ بہت بہت شکریہ جناب :)
  20. نور وجدان

    میرے پسندیدہ بال

    ایک ہم نے اپنے حسین زلفیں ایسی نہ سنواریں ، دنیا سنوار رہی ہے :)
Top