نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    محترم فقیر شکیب احمد بہت شکریہ ۔۔بات سے بات نکلے اور خُوشبو نگر نگر پہنچے تو اس سے بڑھ کے کیا بات ہوتی ہے کہ شمع پگھلتی ہے اور خوشبو بکھرتے اور جگنو طواف کرتے رہتے ہیں ۔۔ دنیا کا نظام خوشبو ، شمع اور جگنو سے بنتے کسی اور عالم کا مظہر ہوجاتا ہے ۔۔ مجلہ کس کو کہتے ہیں اور آن لائن مجلے سے کیا...
  2. نور وجدان

    دوسری عورت

    مٹھو پندرہ سال کا بچہ تھا۔ میٹرک میں ابھی ابھی داخلہ لیا تھا۔ پڑھائی میں تو وہ ٹھیک تھا۔ کچھ دنوں سے اس میں آنے والی تبدیلیوں کو اس کا باپ محسوس کررہا تھا۔ بچپن سے جوانی کی سرحد میں قدم رکھے دوسرا سال تھا ۔ اس کی سوچ گُلی ڈنڈے سے ہوتی اپنی جسمانی تبدیلیوں کا موازنہ کرتے رہنے میں مصروف رہنے لگی...
  3. نور وجدان

    انسان کی معاشرتی معذوری۔۔۔۔

    غربت پر اچھی تحریر ہے ۔۔۔۔ حمیرا عدنان نے خوب اضافہ کیا ہے ۔
  4. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا۔۔۔ مجھے ادب دوست کی بات سے اتفاق ہے ۔۔ اس کے علاوہ جب ہم فرق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں ،ہم بھی تب فرق ہی کر رہے ہوتے ہیں
  5. نور وجدان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    اچھی تحریر ہے ۔۔ انسان جتنا بھی بڑا ہوجائے تو سنہرا ماضی ساتھ لیے ہوتا ہے ۔۔۔ یادیں ۔۔اچھی یادیں قدم بہ قدم ساتھ چلتے بکھرے رشتوں کو باندھتے اور جوڑے رکھتی ہیں ۔۔
  6. نور وجدان

    بوجھ

    اس تحریر کی خوبصورتی اوپر والا اقتباس ہے ۔ اس کو ہم جہاں بھی شریک کریں ، بات مکمل اور بامعانی بھی ہے اور استعاراتی بھی ہے ۔ اردو ادب میں خواب ، استعاروں اور علامتوں کے جوڑنے کے فن سے ہر کوئی واقف نہیں ہوتا ۔بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ اس خواب کو میں کسی بھی پیراگراف سے جوڑ کرکہانی بناسکتی ہوں ۔ یہ...
  7. نور وجدان

    تعویذ

    بہت مثبت پیغام کی حامل اور پُر تاثر تحریر۔ ایسا معاملات گوکہ کم ہوتے ہیں پر ہوتے ضرور ہیں ۔ یہاں تعویز کو سمجھنے والے استعارہ سمجھ لیں یا حقیقتا تعویز ۔۔۔ اس بات کی خُوبصورتی دونوں حالت میں برقرار رہے گی ۔
  8. نور وجدان

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    بہت ہی سیر حاصل جوابات ہیں ۔ اندازے لگانے کی عادت اور یقین میں فرق ہوتا ہے ۔مجھے لگتا بات ربط کی نہیں یہ تغیرات کی بات لگ رہی ہے ۔ تبدیلیاں سمجھ لینے کے بعد تاثر یہی عین ممکن ہے کہ میں بالیقین کچھ بھی نہیں سکتی پر کچھ باتیں اب گمان کی صورت میں گزرتی ہیں دل پر ۔۔ وہی حالت ہے۔ ربط تو تب بھی نہیں...
  9. نور وجدان

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    ایک ٹیلی پیتھ مختلف فری کوئنسیز کو کس طرح جان سکتا ہے ، یہ بات اپنے تجربے سے بتائیں ،اگر روح کی فری کوئنسی کا ملنا اور خیال خوانی ایک ہی بات ہے تو کبھی ہمیں ہمارے گھر کے افراد سے رسائی ہوجاتی ہے وہ باتیں ہم جان جاتے ہیں جو علم میں نہیں آتی . اب چونکہ یہ روح کی قربت کے باعث ہوتا ہے اس لیے ایک...
  10. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یعنی کہ آپ کی خواہش لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہے ۔ آپ تو فوکسڈ ہیں واقعی ہی کہ خواہش تغیر کا تفاعل ہے
  11. نور وجدان

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    کیا ایسی تصاویر تب بھی ملا کرتی تھیں ؟
  12. نور وجدان

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    آپ یاداشت محفوظ کرلیا کرو۔ خوبصورت باتیں تو ہمیشہ انسانی ذہن میں رہتی ہیں ۔ پہلے پہل میں بھی اپنے سارے نوٹس ایسے محفوظ کیا کرتی تھی ۔ جب سافٹ وئر پرابلم ہوتا ہے نا سارا قیمتی اثاثہ بکھر جاتا ہے ۔ آپ کا ماشاءاللہ اتنا اچھا ذہن ہے ۔ آپ کی تحاریر پڑھتی ہوں میں ۔ ہوسکے تو اس سوچنے کو سوچ سے عمل...
  13. نور وجدان

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    میں نے بھی دیکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس کو دیکھ کر ٹیلی پیتھی آتی ہے ۔۔۔۔۔ تو آپ انسیپشن دیکھ لیں ۔۔مکمل ٹیلی پیتھی آجائے گی
  14. نور وجدان

    ٭٭٭ ہم پہ جو گزری ٭٭٭

    خوب تحریر ہے ۔ خاص طور ہر یہ کچھ لائنز ۔۔
  15. نور وجدان

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    دونوں حقیقتیں ہیں ۔ آپ تو ری ایلسٹ ہیں ۔ ایک اچھا قلم کاری کا قلم حقیقت کا آئنہ ہوتا ہے ۔ بہت عمدہ لکھا ہے میں نے جانا کہ یہ بھی میرے دل میں ہے ۔ آپ کو لکھنا چاہیے کہ آپ کے قلم سے تو سچ کی خوشبو آتی ہے ۔ مشاہدہ بھی ایک تجربے کی طرح ہوا اگر آپ نے محسوس کیا ہے ۔ ہوسکے تو ان لمحات کو قلم بند...
  16. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ کی تہِ دل سے شُکر گزار ہوں کہ جب بھی آتے ہیں حوصلہ بڑھا کے جاتے ہیں ۔ ابھی آپ کی تحریر پڑھ رہی تھی یہی سوچ رہی تھی لکھاری بھی ، کتنے حساس ہوتے ہیں ۔۔
  17. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یہ جو تین و تیرہ کا فلسفہ ہے وہ آپ کی آگاہی کی خبر تو آپ کو دیے رکھتا ہے ۔ آپ ہی وہ مقامات اور منازل بتادیں کہ ہم تو ابھی اس سیڑھی سے بہت پرے کھڑے آپ کو زینہ بہ زینہ چڑھتے دیکھ رہے ہیں کہ آپ راہی بن جائیں ۔ ہم تو ہیں ادھر نئے یعنی کہ ایسے محفلینز نظر سے گزرے نہیں یا ان کو جانتے نہیں کہ ازارہِ...
  18. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ عرض کرتے ہیں نقابوں میں کہ لفظ بھی ہیں حجابوں میں ۔ اب کیا کروں کہ ہم بھی ہیں خوابوں میں کہ حقیقت ملتی ہے سرابوں میں
Top