نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    تو غنی ہے مگر اتنی نہ شرائط تیری بے حسی جو کہ ہمیں راس نہ آئی لے لے احمد فراز سے معذرت کے ساتھ
  2. مہدی نقوی حجاز

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    ہم بھی تو مذاق ہی کیے ہیں ورنہ ہم کب سے معاملات زندگی پر اتنی دقیق نظر رکھنے لگے؟؟!
  3. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... شکستہ دل بہت اہل سفر تھے..

    یہ شعر تو مکمل آپ کے مطلع سے ماخوذ ہے۔۔۔ بہر حال داد دینے کا شکریہ ویسے تو ہم اس قابل کہاں؟؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    بدل کر کیا کریں متبادل میں ذلت بازو پھیلائے کھڑی ہے۔۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    یہ بھی خوب کہی۔۔۔ کیا کریں عادت سے جو مجبور ہیں۔۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... شکستہ دل بہت اہل سفر تھے..

    محمداحمد صاحب یہ رہی مکمل غزل۔۔۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    نزول کے نہ ہوئے تو کم از کم انزال کے تو ہوں گے ہمیں تو در ہر صورت بچ کر رہنا چاہئے کہ کہیں ہم ہی گرفتار نہ ہو جائیں۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    فراز مثالِ دستِ زلیخا تپاک چاہتا ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    یار وہ پہلے ہی اتنا ڈرا ہوا ہے بچارا کہ مارے ڈر کے میرے دھاگے میں نہیں گھستا آپ اسے اور ڈرا دھمکا کر ہم سے بدظن کر رہے ہیں۔۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    فراز مثالِ دستِ زلیخا تپاک چاہتا ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    یعنی آپ ہماری اردو سے اتنے پریشان ہیں اور ہمیں نہیں معلوم!! اب تو آپ کسی مراسلے میں نہیں بچ سکیں گے۔۔۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    ہم بھی تو اسی واسطے ڈر کر سہم گئے تھے کہ پھر سے شین الف میم شروع نہ ہو جاوے
  11. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور جنگ

    ہم محبت میں جنگ اور جنگ میں محبت کے قائل ہیں۔۔۔ جب تک محبت میں جنگ نہ ہو وہ محبت نہیں ہوتی۔۔۔۔ اور جب تک محبت نہ ہو جنگ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب - کشفی ملتانی

    یہ محاورتاً استعمال ہوتا ہے۔۔۔ باپ وہی جو بنانے والا ہے۔۔۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    اداس سا ہے تو آپنے ردیف باندھا ہے جو کہ بہت خوب ہے۔۔۔ پر قافیہ کیا ہے اس غزل کا؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... شکستہ دل بہت اہل سفر تھے..

    ہم اپنے ہی کلام کی کروالیتے ہیں آپ کی اصلاح ہونا تو اب مشکل ہے معلوم ہوتا ہے۔۔۔ لفظ در اصل ٹائپو کا شکار ہے۔۔۔ اصل لفظ وہی "پردو" ہے۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    سفری شاعری

    آپ کی بات سو ٹکے کی ہے محترم ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں شعر کہہ کر شعر کی تعریف کو خراب نہ کیا جائے
  16. مہدی نقوی حجاز

    سفری شاعری

    اسی خاطر تو ہم کہتے ہیں۔۔۔ انہیں شعر کہہ کر اشعار کو بے تعریف تو نہ بنایا جائے ناں۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    سفری شاعری

    میاں آپ یہ بھی تو دیکھیں ان جملوں میں تو بحر اور وزن کی بھی کمی ہے۔۔۔ اگر صرف ذوق کی ہوتی تو ہم مان بھی لیتے کہ ہمارے کلام میں بھی اس کی کمی بہت ہے۔۔۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    سفری شاعری

    آپ کی بات بجا ہے، ہم بھی بس آپ کو چھیڑ ہی تو رہے ہیں۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    سفری شاعری

    اس میں معذرت کے ساتھ شعر والی کوئی بات ہی نہیں ہے۔۔۔
Top